ETV Bharat / state

نوئیڈا: متنازع ٹویٹ پر پنکج پونیا کے خلاف ایف آئی آر درج

author img

By

Published : May 21, 2020, 12:45 PM IST

وکیل اشونی اپادھیائے نے بتایا کہ ہریانہ کے کانگریس رہنما پنکج پونیا کے خلاف نوئیڈا سیکٹر 39 میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے رہنما پنکج پونیا نے اپنے ٹویٹر پرناشائستہ زبان کا استعمال کیا اور ہندو نظریے کو بدنام کرنے کی کوشش کی۔

نوئیڈا: متنازع ٹویٹ پر پنکج پونیا کے خلاف ایف آئی آر درج
نوئیڈا: متنازع ٹویٹ پر پنکج پونیا کے خلاف ایف آئی آر درج

دارالحکومت دہلی سے متصل نوئیڈا میں وزیر اعلیٰ یوگی کے خلاف ناشائستہ تبصرہ کرنے پر ہریانہ کانگریس کے رہنما پنکج پونیا کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

وکیل اشونی اپادھیائے نے یہ ایف آئی آر سیکٹر 39 کوتوالی میں درج کرائی ہے۔ پنکج پونیا کے خلاف متعدد دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

وکیل اشونی اپادھیائے نے نوئیڈا سیکٹر-39 میں ہریانہ کانگریس کے رہنما پنکج پونیا کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس کے رہنما پنکج پونیا نے اپنے ٹویٹر پر غیر شائشتہ زبان کا استعمال کیا اور ہندو مذہب کو بدنام کرنے کی کوشش کی اور انہوں وزیر اعلیٰ یوگی پر بھی غیر شائشتہ تبصرہ کیا۔ نیزآر ایس ایس کو بھی بدنام کرنے کی کوشش کی۔ اس معاملے میں اس کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

نوئیڈا پولیس سے اپیل کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسے لوگوں کے خلاف جلد سے جلد کارروائی کی جانی چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.