ETV Bharat / state

'بالا کوٹ میں نہ شہری ہلاک ہوئے اور نہ سپاہی' - احمد آباد

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوارج نے ریاست گجرات کے احمد آباد میں خطاب کے دوران کہا کہ 'بالاکوٹ فضائی حملے میں کوئی نہیں مارا گیا'۔

sushma-swaraj
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 10:28 PM IST

Updated : Apr 18, 2019, 11:04 PM IST

وزیرخارجہ نے کہا کہ 'بھارتیہ فوج نے پلوامہ حملے کے جواب میں 27 فروری کا بالاکوٹ میں حملہ کیا تھا'۔

'اس حملے میں نہ تو پاکستانی شہری ہلاک ہوئے اور نہ ہی کوئی پاکستانی فوج مارا گیا'۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'بھارتی فوج کو یہ ہدایت دی گئی تھی کہ عسکریت پسند جیش محمد کے کیمپ پر حملہ کیا جائے'۔

بھارتی فضائیہ نے جیش محمد کے ٹھکانے پر حملہ کیا۔ انہوں نے وہاں کے کسی بھی شہری کو نقصان نہیں پہنچایا اور نہ وہاں کے فوج پر حملہ کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہا کہ بھارت کے اس اقدام کو عالمی برادری نے سراہا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Apr 18, 2019, 11:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.