ETV Bharat / state

Additional Dosages of COVID Vaccines: اضافی کووڈ ویکسین کے لیے کسی نئے رجسٹریشن کی ضرورت نہیں - اضافی کورونا ٹیکہ کاری

کورونا واریئرس اور بزرگ شہریوں کو دی جانے والی کووِڈ ویکسین کی اضافی خوراک Additional Dosages of COVID Vaccines کے لیے پیشگی رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہوگی۔

اضافی کووڈ ویکسین کے لیے کسی نئے رجسٹریشن کی ضرورت نہیں

author img

By

Published : Jan 7, 2022, 10:58 PM IST

Updated : Jan 7, 2022, 11:07 PM IST

نئی دہلی: اضافی کووڈ ویکسین Additional Dosages of COVID Vaccines کے لیے نئے رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہوگی اور براہ راست ویکسین سنٹر میں جاکر ٹیکہ لیا جاسکے گا۔ تاہم وقت لینے کا عمل ہفتہ سے شروع ہوگا۔

صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے جمعہ کے روز بتایا کہ 10 جنوری سے صحت کارکنوں، کورونا واریئرس اور بزرگ شہریوں کو دی جانے والی کووِڈ ویکسین کی اضافی خوراک Additional Dosages of COVID Vaccines کے لیے پیشگی رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہوگی۔

مزید پڑھیں:

کسی بھی کووڈ ٹیکہ کاری سنٹر پر جا کر اضافی ٹیکہ لیا جاسکے گا ۔ تاہم اضافی ویکسین کے لیے وقت لینے کا عمل ہفتے سے شروع ہو جائے گا۔ جن اہل لوگوں نے کووڈ کے دونوں ٹیکے لئے ہیں وہی لوگ یہ ڈوز لے سکتے ہیں۔

Last Updated : Jan 7, 2022, 11:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.