ETV Bharat / state

آبادی پر قابوں پانے کے لئے قانون کی ضرورت نہیں: جاؤڈیکر - population control

جاؤڈیکر نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی میں اساتزہ کے احترام کی تقریب اور 'صفر سے با اختیار قومی کانفرنس' کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم سے سب کچھ ممکن ہے اور اس سے بڑی سے بڑی کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے۔

no need to bring law for population control: prakash javdekar
آبادی پر قابوں پانے کے لئے قانون کی ضرورت نہیں: جاؤڈیکر
author img

By

Published : Mar 2, 2020, 11:33 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 5:33 AM IST

اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے پیر کے روز کہا کہ آبادی کو قابوں میں کرنے کے لئے کسی قانون کی ضرورت نہیں بلکہ اس کے لئے تعلیم اور وقت درکار ہے۔

جاؤڈیکر نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی میں اساتزہ کے احترام کی تقریب اور 'صفر سے با اختیار قومی کانفرنس' کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم سے سب کچھ ممکن ہے اور اس سے بڑی سے بڑی کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اکثر پوچھا جاتا ہے کہ آبادی کو کنٹرول کرنے کے لئے قانون کب لایا جائے گا۔ میں انہیں کہنا چاہتا ہوں کہ آبادی کنٹرول کرنے کے لئے قانون کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے لئے تعلیم اور وقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم یافتہ افراد اپنے خاندان کے بڑھنے کو قابو میں کرسکتے ہیں۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 5:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.