ETV Bharat / state

نربھیا کیس:اب اکشے نے سپریم کورٹ میں کیوریٹو عرضی داخل کی - عرضی گزاروں نے سزا کم کرنے کا مطالبہ کیاہے

نربھیا کیس کے ایک دیگر قصوروار اکشے کمار نے اب سپریم کورٹ میں کیوریٹو پیٹیشن داخل کی ہے۔ وہیں سپریم کورٹ نے آج سماعت کے دوران اس معاملے کے قصوراور مکیش کی عرضی خارج کردی ہے۔

نربھیا کیس:اب اکشے نے سپریم کورٹ میں کیوریٹو عرضی دائر کی

author img

By

Published : Jan 29, 2020, 2:05 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:49 AM IST

نربھیا کیس کے ایک دیگر قصوروار اکشے کمار نے اب سپریم کورٹ میں کیوریٹو پیٹیشن دائر کی ہے۔

یہ عرضی منگل کی دیر شام داخل کی گئی تھی۔اس بارے میں حالانکہ آج عدالت کے احاطے میں وکیل اے پی سنگھ نے نامہ نگاروں کو اطلاع دی۔

اے پی سنگھ نے ہی اکشے کی جانب سے عرضی دائر کی ہے۔عرضی گزاروں نے سزا کم کرنے کا مطالبہ کیاہے۔حالانکہ اکشے کے پاس ابھی صدر کے دفتر میں عرضی لگانے کا آئینی حق موجود ہے۔

اس معاملے میں ابھی چوتھے قصوروار پون کی جانب سے کیوریٹو عرضی داخل نہیں کی گئی ہے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.