یونیسیف نے کہا،’ان بچوں کو ان کے اہل خانہ سے دور رکھا گیا، بچپن، تعلیم، صحت خدمات، سکیورٹی اور آزاد ماحول میں پروان چڑھنے سے محروم رکھا گیا‘۔ بیان میں کہا گیا ہےکہ امسال 44بچوں کو رہا کرانے کا ہدف متعین کیا گیا ہے جن میں سے 25بچے رہا ہوچکے ہیں۔
![نائیجیریا نے 25 بچوں کو رِہا کیا](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/4644137_uni.jpg)
ان بچوں کو یونیسیف کی حمایت سے قائم ’ٹرانزٹ سینٹر‘میں رکھا جائے گا اور ان کے اہل خانہ کو سونپنے اور معاشرے سے جوڑنے کی کوشش جائے گی۔