ETV Bharat / state

ٹیرر فنڈنگ کیس میں یاسین ملک کے خلاف چارج شیٹ دائر - ٹیرر فنڈنگ کیس

قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعے کو 2017 کے ٹیرر فنڈنگ کیس میں جے کے ایل ایف (جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ) کے سربراہ یاسین ملک اور دیگر رہنماؤں کے خلاف دہلی کی عدالت میں ضمنی چارج شیٹ داخل کی ہے۔

ٹیرر فنڈنگ کیس میں یاسین ملک کے خلاف چارج شیٹ دائر
author img

By

Published : Oct 5, 2019, 3:26 PM IST

چارج شیٹ میں علیحدگی پسند رہنما آسیہ اندرابی، شبیر شاہ اور مسرت عالم بھٹ کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔

سرکاری وکیل سدھارت لوتھرا نے کہا کہ جموں و کشمیر کے سابق رکن اسمبلی و عوامی اتحاد کے سربراہ انجینیئر رشید کا نام بھی اس چارج شیٹ میں شامل ہے۔

Intro:Body:

vasdtrwewerwer

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.