ETV Bharat / state

نیپال میں شدید بارش، درجنوں افراد ہلاک - 50 people Died

نیپال میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث اب تک 50 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

50 افراد ہلاک نیپال میں شدید بارش کے باعث
author img

By

Published : Jul 14, 2019, 7:00 PM IST

نیپال میں گزشتہ کئی دنوں سے شدید بارش اور سیلاب کی صورتحال سنگین ہونے اور کئی جگہوں پر زمین کے کھسکنے کی بھی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق تقریباً 25 افراد زخمی اور 33 افراد لاپتہ ہیں۔

ملک بھر میں تقریباً 27 ہزار 380 پولیس اہلکار تلاشی مہم میں لگے ہوئے ہیں وہیں کاٹھمنڈو میں آٹھ ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔

وہیں محکمہ موسمیات کے مطابق نیپال میں اگلے دو سے تین دن تک بارش ہونے کے قوی امکانات ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.