ETV Bharat / state

کاکوری کباب کے دیوانے ہیں دہلی کے لوگ

ضعیف العمر نوابین کے لیے خصوصی طور پر تیار کیے گئے کاکوری کباب آج دہلی کے نوجوانوں کی پہلی پسند ہیں۔

کاکوری کباب کے دیوانے ہیں دہلی کے لوگ
author img

By

Published : May 11, 2019, 3:03 PM IST

جب کاکوری کباب بنائے گئے تو یہ بات ذہن نشیں تھی۔ کہ اسے کھانے میں کوئی دشواری پیش نہ آئے۔ جس کے دانت نہ ہو وہ بھی با آسانی کھا سکے۔ تاہم آج یہ ملائی دار کباب نوجوانوں میں کافی مقبول ہیں۔

دہلی میں کاکوری کباب کے لیے مشہور آپ کے خاطر کی خانساماں محمد عمران بتایا کہ جب ضعیف العمر نوابین کو گوشت کھانے کی خواہش ظاہر ہوتی تو وہ من مار کے رہ جاتے اسی لیے انہوں نے اپنے خانسامہ سے ایک ایسی ڈش تیار کرنے کا حکم دیا جسے وہ باآسانی کھا سکیں اور انہیں تکلیف بھی نہ ہو۔

کاکوری کباب کے دیوانے ہیں دہلی کے لوگ ، ویڈیو

اس کباب کو تیار کرنے کے لیے متعدد میوے اور مصالحوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ تب کہیں کاکوری کباب تیار ہوتے ہیں۔ کیونکہ کاکوری میں بنے تھے اسی لیے اس کا نام کا فوری رکھ دیا گیا لیکن کسے معلوم تھا کاکوری کہ یہ کباب دہلی میں اتنا مقبول ہوں گا۔

ریسٹورنٹ کے مالک محمد زبیر بتایا کہ ان کے ریستوراں پر مقبول ترین شخصیات بھی اکثر آتے ہیں۔جن میں بالی وڈ اداکار سلمان خان گلوکار دلیر مہندی سابق بھارتی کپتان کپل دیو اور اجے جڈیجہ کا نام قابل ذکر ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.