ETV Bharat / state

آنند وہار ریلوے اسٹیشن پر فری میں ٹکٹ حاصل کرنے کا نیا طریقہ - وزیر اعظم نریندرمودی کی فٹ انڈیا موومنٹ

وزیر اعظم نریندرمودی کی فٹ انڈیا موومنٹ سے متاثر ہوکر ریلوے نے آنند وہار ریلوے اسٹیشن پر ایک نئی شروعات کی ہے۔ اس کے تحت مسافروں سے اٹھک بیٹھک کرائے جا تے ہیں اور اس کے بدلے میں انہیں فری میں پلیٹ فارم ٹکٹ دی جاتی ہے۔

آنند وہار ریلوے اسٹیشن پر فری میں ٹکٹ حاصل کرنے کا نیا طریقہ

author img

By

Published : Feb 22, 2020, 10:47 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:01 AM IST

اگرچہ یہ اختیاری ہے، لیکن اس کے آغاز کے بعد سے، آنند وہار ریلوے اسٹیشن پر مسافر اس سہولت سے خوب فائدہ اٹھا رہے ہیں۔آنند وہار ریلوے اسٹیشن پر نصب اس مشین میں ، آپ کو 180 سیکنڈ میں 30 بار اٹھک بیٹھک کرنا ہوتا ہے۔

آنند وہار ریلوے اسٹیشن پر فری میں ٹکٹ حاصل کرنے کا نیا طریقہ
آنند وہار ریلوے اسٹیشن پر فری میں ٹکٹ حاصل کرنے کا نیا طریقہ

تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے ، سامنے والی مشین آپ کو ہر اٹھک بیٹھ پر پوائنٹس دیتی ہے۔ 30 اٹھک بیٹھک مکمل کرنے کے بعد آپ کو مفت میں پلیٹ فارم ٹکٹ ملتا ہے، جس کے لئے عام طور پر آپ کو 10 روپے خرچ کرنے پڑتے ہیں۔

مزید پڑھیں: ٹرمپ، سی اے اے اور این آر سی پر مودی سے کریں گے بات

آئی آر ایس ڈی سی نے اس سہولت کا آغاز کیا ہے۔ یہ سہولت بھارتی ریلوے اسٹیشن ڈویلپمنٹ کارپوریشن یعنی آئی آر ایس ڈی سی نے اس کی شروع کی ہے۔

گزشتہ روز آئی آر ایس ڈی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر ، ایس کے لوہیا نے خود یہاں اٹھک بیٹھک کی اور مسافروں کو دکھایا کہ وہ صرف 180 سیکنڈ دے کر 10 روپے بچا سکتے ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.