آج ضلع کے تمام صحافیوں سے ملاقات کرتے ہوئے انہوں نے ضلع کے متعلق تمام مسائل پر بات چیت کی۔
صحافیوں کو انہوں نے اپنی حکمت عملی سے آگاہ کرایا۔
انہوں نے کہا کہ میوات کے تمام مسائل پر سنجیدگی سے کام کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں:
میوات: متنازعہ بیان دینے والے ملزم کی پیشگی ضمانت خارج
انہوں نے مزید کہا کہ بے روزگاری، پانی، صحت اور روڈ سیفٹی جیسے مسائل پر خصوصی توجہ دی جائے گی اور ضلع کی ترقی کے لیے ہر سطح پر کام کیا جائے گا۔