ETV Bharat / state

جنتر منتر میں جموں و کشمیر کے کنٹریکٹ ٹیچر کا احتجاج

دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر میں جموں وکشمیر کے کانٹریکٹ ٹیچر اپنی روزی روٹی کو بچانے کے لیے اپنے بیوی بچوں کے ساتھ احتجاج کررہے ہیں۔

author img

By

Published : Jan 31, 2020, 3:30 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:08 PM IST

جنتر منتر میں جموں و کشمیر کے کانٹریٹ ٹیچر کا احتجاج
جنتر منتر میں جموں و کشمیر کے کانٹریٹ ٹیچر کا احتجاج

جہاں پورے ملک میں شہریت ترمیمی قانون اور قومی شہری رجسٹر کے خلاف احتجاجی مظاہرے سرگرم ہیں ۔وہیں دوسری طرف دہلی کے جنتر منتر میں جموں و کشمیر کے کانٹریکٹ ٹیچر اپنی روزی روٹی کو بچانے کے لیے بیوی بچوں کے ساتھ احتجاج کررہے ہیں۔

جنتر منتر میں احتجاج کررہے یہ لوگ سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت نہیں کررہے ہے، بلکہ اپنی نوکری کے لیے بیوی بچوں کے ساتھ احتجاج کرنے پر مجبور ہیں۔
جموں و کشمیر میں معاہدے کے تحت تقرر کیے گئے یہ اساتذہ کا مرکزی حکومت سے مطالبہ ہے کہ انہیں نوکری دی جائے جن کے وہ حق دار ہیں۔
ان کا مرکزی حکومت سے مطالبہ ہے کہ انہیں نوکری دی جائے تاکہ یہ اپنے خاندان کو دو وقت کی روٹی کھلا سکے۔

Intro:Body:नई दिल्ली:जहाँ एक तरफ पूरे देश मे caa और nrc को लेकर प्रदर्शन कर रहे है वही जम्मू कश्मीर के कॉन्ट्रेक्ट टीचरों को दिल्ली के जंतर मंतर पर अपनी रोज़ी रोटी को बचाने लिए बीवी बच्चों के साथ प्रदर्शन करने के लिए आना पड़ा ।
आखिर क्यों इन कश्मीरियो को अपने छोटे बच्चों के साथ आना पड़ा क्या है पूरा मामला देखिये इस रिपोर्ट में।

आज जहाँ पूरे देश में मुस्लिम समुदाय के लोग देश मे CAA और NRC, NPR को लेकर प्रदर्शन कर रहे है वही जम्मू कश्मीर के ही मुस्लिम समुदाय के लोग अपने बीवी बच्चों के साथ दिल्ली के जंतर मंतर पर बैठे है अपनी रोजी रोटी बचाने के लिए ।

जी आप ने सही सुना पर हम बता दें कि ये लोग CAA और NRC के लिए नही बल्कि अपनी रोजी रोटी यानि अपनी नोकरी के लिए बैठे है वोभी अपने बीवी बच्चों के साथ ।
इन लोगो को सिर्फ अपनी नोकरी चाहिए जिसके ये हक दर है ।

सभी लोग कॉन्ट्रेक्ट टीचर है जिन को अपने परिवार के लिए दो वक़्त की रोजी रोटी के लिए दिल्ली के जंतर मंतर पर आना पढ़ा है और ये लोग केन्द्र सरकार से गुहार लगा रहे है कि हमारी नॉकरी हमे दी जाए जिसके हम हक़दार है ताकि हम अपने परिवार को दो वक़्त की रोटी दे सके।

बाईट -- तारिक एहमद ( लेक्चरार , टीचर )Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.