ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے مریضوں کی تعداد 106750 ہوگئی ہے۔ اب تک 3303 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران دہلی میں کورونا کے 1000 سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کی وجہ سے دہلی میں کورونا انفیکشن کے مریضوں کی کُل تعداد 11088 ہوگئی ہے۔
-
🏥Delhi Health Bulletin - 20th May 2020🏥#DelhiFightsCorona pic.twitter.com/MCd54kK6BC
— CMO Delhi (@CMODelhi) May 20, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">🏥Delhi Health Bulletin - 20th May 2020🏥#DelhiFightsCorona pic.twitter.com/MCd54kK6BC
— CMO Delhi (@CMODelhi) May 20, 2020🏥Delhi Health Bulletin - 20th May 2020🏥#DelhiFightsCorona pic.twitter.com/MCd54kK6BC
— CMO Delhi (@CMODelhi) May 20, 2020
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہلی میں کورونا کے نئے 534 کیسز سامنے آئے ہیں۔ تو وہیں کورونا سے مزید 10 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ منگل کو 500 کورونا مریضوں کی تصدیق ہوئی تھی۔ دہلی میں اب تک کورونا انفیکشن سے اموات کی تعداد 176 ہوگئی ہے۔
دہلی میں فی الحال کورونا انفیکشن کے 5720 فعال کیسز ہیں۔ تو وہیں کورنا کے اب تک 5192 مریض صحت یاب ہوئے ہیں ہیں۔