ETV Bharat / state

National Minority Commission Notice On Punjab Waqf Board: پنجاب کے قدیمی قبرستان کی کھدائی پر قومی اقلیتی کمیشن کا نوٹس

قومی اقلیتی کمیشن National Minority Commission کے چیئرمین اقبال سنگھ لال پورہ نے قدیمی قبرستان کی مبینہ کھدائی Old Graveyard Issue In Punjab سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی خبروں کا ازخود نوٹس لیا ہے۔ چیئرمین نے پنجاب حکومت کے چیف سیکرٹری اور پنجاب وقف بورڈ Punjab Waqf Board کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 جنوری 2022 تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

National Minority Commission Notice On Punjab Waqf Board: پنجاب کے قدیمی قبرستان کی کھدائی پر قومی اقلیتی کمیشن کا نوٹس
National Minority Commission Notice On Punjab Waqf Board: پنجاب کے قدیمی قبرستان کی کھدائی پر قومی اقلیتی کمیشن کا نوٹس
author img

By

Published : Dec 27, 2021, 11:02 PM IST

ریاست پنجاب کے گرداس پور میں واقع تقسیم ہند سے پہلے کے قدیمی قبرستان Old Graveyard کی کھدائی کا معاملہ سامنے آیا تھا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل Viral Video On Social Media ہو رہی ہیں۔ اس پورے معاملے میں قومی اقلیتی کمیشن کے چیئر مین اقبال سنگھ لال پورا نے از خود نوٹس لیا ہے۔

National Minority Commission Notice On Punjab Waqf Board: پنجاب کے قدیمی قبرستان کی کھدائی پر قومی اقلیتی کمیشن کا نوٹس
National Minority Commission Notice On Punjab Waqf Board: پنجاب کے قدیمی قبرستان کی کھدائی پر قومی اقلیتی کمیشن کا نوٹس

چیئرمین نے پنجاب حکومت Government of Punjab کے چیف سیکرٹری اور پنجاب وقف بورڈ Punjab Waqf Board کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 جنوری 2022 تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق پنجاب کے گرداس پور کے رسول پور گاؤں میں واقع قدیمی قبرستان Old Graveyard کی قبروں کو مسمار کردیا گیا تھا۔ علاقے کے لوگوں کا کہنا تھا کہ قبروں کی جگہ پر کھدائی کے دوران ہڈیوں کو نکلتے ہوئے بھی دیکھا گیا تھا۔

یہ معاملہ پنجاب کے شاہی امام مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی کے نوٹس میں بھی آیا ہے، جنہوں نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور پرانے قبرستان کی غیر قانونی کھدائی اور لاشوں کی بے حرمتی کے حوالے سے اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ پوسٹ کی گئی ویڈیو سے واضح ہوتا ہے کہ لاشوں کی باقیات کھلے عام پڑے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: قومی اقلیتی کمیشن نے کاس گنج معاملہ میں نوٹس جاری کیا

پوسٹ میں الزام لگایا گیا ہے کہ اب تک نہ تو مقامی پولیس اور نہ ہی پنجاب وقف بورڈ Punjab Waqf Board کی طرف سے ان لوگوں کے خلاف کوئی کارروائی کی گئی ہے۔ قومی اقلیتی کمیشن National Minority Commission کے ذریعے جاری کیے گئے نوٹس میں واضح کیا گیا ہے کہ جنہوں نے اس جرم کو انجام دیا ہے اور اقلیتی طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کے مذہبی جذبات کو مجروح کیا ہے، ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.