ETV Bharat / state

وزیراعظم نے مرارجی دیسائی کوخراج تحسین پیش کی

'سابق وزیر اعظم مرارجی بھائی دیسائی کو جینتی پر خراج تحسین۔ انہوں نے ہمیشہ نظم و ضبط اور اصولوں پر مبنی سیاست کی، جس کے لئے وہ ہمیشہ یاد کئے جائیں گے'

وزیراعظم نے مرارجی دیسائی کوخراج تحسین پیش کی
وزیراعظم نے مرارجی دیسائی کوخراج تحسین پیش کی
author img

By

Published : Feb 29, 2020, 11:04 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:49 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم مرارجی دیسائی کی جینتی کے موقع پر ہفتہ کو ان کو خراج عقیدت پیش کی۔

مودی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ 'سابق وزیر اعظم مرارجی بھائی دیسائی کو جینتی پر خراج تحسین ۔ انہوں نے ہمیشہ نظم و ضبط اور اصولوں پر مبنی سیاست کی، جس کے لئے وہ ہمیشہ یاد کئے جائیں گے'۔

قابل ذکر ہے کہ 'مجاہد آزادی اور ملک کے چھٹے وزیر اعظم مرارجی بھائی دیسائی کی پیدائش 29 فروری 1896 کو گجرات کے ولساڈ میں ہوئی تھی۔'

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.