ETV Bharat / state

نمو چینل کے تعلق سے بی جے پی کا اعتراف

پہلی بار بی جے پی نے اعتراف کیا ہے کہ نمو ٹی وی چینل اس کا ہی ہے۔

author img

By

Published : Apr 11, 2019, 5:03 PM IST

Updated : Apr 11, 2019, 8:14 PM IST

bjp

بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ امت مالویہ نے انگریزی اخبار انڈین ایکسپریس سے بات چیت میں اس بات کا اعتراف کیا ہے۔

واضح رہے کہ اے بی پی نیوز چینل سے انٹرویو کے دوران جب وزیراعظم نریندر مودی سے اس چینل کے بارے میں پوچھا گیا تھا تو انہوں نے اس چینل کے بارے میں کوئی بھی جانکاری ہونے سے انکار کر دیا تھا۔

مالویہ کا بیان پی ایم مودی پر تیار کی گئی بائیوپک پر پابندی عائد کرنے کے بعد آیا ہے۔

واضح رہے کہ نمو ٹی وی پر چوبیس گھنٹے مودی کی تقریر اور ریلیز کا کوریج دکھایا جاتا ہے۔

یہ چینل 31 مارچ کو لانچ ہوا ہے۔

Intro:Body:

ETV News

Conclusion:
Last Updated : Apr 11, 2019, 8:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.