ETV Bharat / state

ناگا معاہدے کو ابھی تک حتمی شکل نہیں دی گئی ہے - تمام رپورٹس افواہوں اور غلط معلومات پر مبنی ہیں

حکومت نے آج واضح کیا کہ ابھی تک ناگا معاہدے کو حتمی شکل نہیں دی گئی ہے اس سلسلے میں آنے والی تمام رپورٹس افواہوں اور غلط معلومات پر مبنی ہیں۔

ناگا معاہدے کو ابھی تک حتمی شکل نہیں دی گئی ہے
author img

By

Published : Oct 31, 2019, 11:27 PM IST

وزارت داخلہ نے آج کہا کہ حکومت کو اطلاع ملی ہے کہ سوشل میڈیا سمیت مختلف ذرائع کے ذریعے سے یہ خبر پھیلائی جارہی ہے،کہ ناگا معاہدہ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، اور جلد ہی اس کا اعلان کردیا جائے گا۔

ناگا معاہدے کو ابھی تک حتمی شکل نہیں دی گئی ہے
ناگا معاہدے کو ابھی تک حتمی شکل نہیں دی گئی ہے
وزارت نے کہا کہ افواہوں پر مبنی یہ اطلاعات لوگوں میں اضطراب کا باعث بنی ہے اور ملک کے کچھ حصوں میں تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔وزارت نے واضح کیا کہ ناگا تنظیموں کے ساتھ کسی بھی معاہدے سے قبل آسام ، منی پور اور اروناچل پردیش سمیت تمام فریقوں سے بات چیت کی جائے گی اور ان کے خدشات کو دور کیا جائے گا۔ لوگوں کو ان افواہوں اور غلط معلومات پر دھیان نہیں دینا چاہئے

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.