ETV Bharat / state

مظفر پور شیلٹر ہوم مقدمے کا فیصلہ آج نہیں ہو سکا - اس کیس کی سماعت 6 ماہ میں مکمل کی جائے

دہلی کے ساکیت کورٹ میں مظفر پور شیلٹر ہوم کیس پر آج نہیں ہو سکی فیصلے کی شنوائی۔

مظفر پور شیلٹر ہوم مقدمے کا فیصلہ آج نہیں ہو سکا

author img

By

Published : Dec 12, 2019, 11:44 AM IST

مظفر پور شیلٹر ہوم کیس سے متعلق آج دہلی کے ساکیت کورٹ میں فیصلہ آنا تھا، لیکن ایڈیشنل سیشن جج سوربھ کلشریسٹھ آج چھٹی پر ہیں، جس کی وجہ سے آج اس معاملے پر فیصلہ نہیں دیا جاسکا۔

یہ فیصلہ گشتہ 14 نومبر کو ہی سنایا جانا تھا، لیکن دہلی میں وکلا کی ہڑتال کے سبب فیصلہ موخر کردیا گیا۔

مذید پڑھیں: گرل ہاسٹل سے چار لڑکیاں فرار

30 ستمبر کو ایڈیشنل سیشن جج سوربھ کلشریسٹھ نے تمام فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔
سماعت کے دوران سی بی آئی نے عدالت کو بتایا تھا کہ نابالغ متاثرین کے بیانات سے یہ واضح ہے کہ تمام 21 ملزمان کے خلاف کافی ثبوت موجود ہیں۔

ملزم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سی بی آئی نے منصفانہ تحقیقات نہیں کی ہیں۔ تمام معاملات مبہم ہیں
اس میں نہ تو واقعہ کی تاریخ ہے اور نہ ہی وقت اور مقام کا ملزم کی جانب سے کہا گیا کہ تمام متاثرہ افراد نے عدالت میں پہلی بار بیانات دیے گئے تھے۔
عدالت کے پہلے متاثرہ افراد نے پولیس یا مجسٹریٹ یا سی بی آئی کو کوئی بیان نہیں دیا۔

اس کیس میں ساکیت کورٹ نے گذشتہ 25 فروری سے سماعت شروع کی تھی۔ سپریم کورٹ نے 7 فروری کو اس معاملے کی سماعت بہار سے دہلی کے ساکیت کورٹ میں منتقل کردی۔

سپریم کورٹ نے ہدایت کی تھی کہ اس کیس کی سماعت 6 ماہ میں مکمل کی جائے۔

30 مارچ کو عدالت نے تمام ملزمان کے خلاف الزامات عائد کردیئے تھے۔ عدالت نے ملزمان پر جنسی ہراسانی ، مجرمانہ سازش ، پوسکو ایکٹ کی دفعہ 3 ، 5 اور 6 سمیت دیگر دفعات کے تحت قانونی چارہ جوئی کا حکم دیا۔

اس معاملے میں مرکزی ملزم برجیش ٹھاکر سمیت 21 افراد پر الزام لگایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس کیس کے ملزمان میں کلیدی ملزم برجیش ٹھاکر، شائستہ پروین عرف مدھو، محمد ساحل عرف وکی، کلیدی ملزم برجیش ٹھاکر کے چچا رامانوجا، چائلڈ ویلفیئر کمیٹی کے سابق چیئرمین دلپ ورما، شیلٹر ہوم کے منیجر راما شنکر سنگھ، اشونی کمار اور کرشنا کمار رام شامل ہیں۔

Intro:नई दिल्ली। दिल्ली की साकेत कोर्ट आज मुजफ्फपुर शेल्टर होम मामले पर फैसला सुनाएगा। पिछले 14 नवंबर को ही ये फैसला सुनाया जाना था लेकिन दिल्ली में वकीलों की हड़ताल के चलते फैसला टाल दिया गया था। पिछले 30 सितंबर को एडिशनल सेशंस जज सौरभ कुलश्रेष्ठ ने सभी पक्षों की दलीलें सुनने के बाद फैसला सुरक्षित रख लिया था। 

Body:सुनवाई के दौरान सीबीआई ने कोर्ट से कहा था कि नाबालिग पीड़ितों के बयानों से साफ है कि सभी 21 आरोपियों के खिलाफ पर्याप्त सबूत हैं। अभियुक्तों की ओर से कहा गया  था कि सीबीआई ने निष्पक्ष जांच नहीं की है। सभी केस भ्रमपूर्ण हैं । न कोई घटना की तिथि है और न ही समय और स्थान। आरोपियों की तरफ से कहा गया था कि सभी पीड़ितों ने पहली बार कोर्ट में ही बयान दिया। कोर्ट के पहले पीड़ितों ने पुलिस या मजिस्ट्रेट या सीबीआई को कोई बयान नहीं दिया।
इस मामले में साकेत कोर्ट ने पिछले 25 फरवरी से सुनवाई शुरु की थी। सुप्रीम कोर्ट ने पिछले 7 फरवरी को इस केस की सुनवाई बिहार से दिल्ली की साकेत कोर्ट में ट्रांसफर किया था। सुप्रीम कोर्ट ने निर्दश दिया था कि इस मामले की सुनवाई 6 महीने में पूरी की जाए।
पिछले 30 मार्च को कोर्ट ने सभी आरोपियों के खिलाफ आरोप तय कर दिए थे। कोर्ट ने आरोपियों पर यौन उत्पीड़न, आपराधिक साजिश, पॉस्को एक्ट की धारा 3, 5 और 6 के सहित अन्य धाराओं के तहत मुकदमा चलाने का आदेश दिया था । इस मामले में मुख्य अभियुक्त ब्रजेश ठाकुर समेत 21 लोगों को आरोपी बनाया गया है। 

Conclusion:इस मामले में जिन लोगों को आरोपी बनाया गया है उनमें मुख्य आरोपी ब्रजेश ठाकुर, शाइस्ता प्रवीण ऊर्फ मधु, मोहम्मद साहिल ऊर्फ विक्की, मुख्य आरोपी ब्रजेश ठाकुर का चाचा रामानुज, बाल कल्याण समिति के पूर्व अध्यक्ष दिलीप वर्मा, शेल्टर होम के मैनेजर रामाशंकर सिंह , अश्विनी कुमार और कृष्णा कुमार राम शामिल हैं।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.