ETV Bharat / state

Murder in Narela: نریلا میں نوجوان کا چاقو سے گود کر قتل - مسلم نوجوان کا قتل

دہلی کے نریلا تھانہ علاقے کے کورینی گاؤں میں ایک مسلم نوجوان کا چاقو مار کر قتل Muslim Young Killed In Narela کر دیا گیا، یہ واقعہ رات دو بجے کے قریب پیش آیا۔ مقتول کی شناخت شعیب خان 18 سال کے طو رپر ہوئی ہے۔ Murder in Narela

Murder in Narela: نریلا میں نوجوان کا چاقو سے گود کر قتل

author img

By

Published : Mar 25, 2022, 10:33 PM IST

نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی میں پولیس کی تساہلی کی وجہ سے جرائم پیشہ افراد کے حوصلے بلند ہیں اور آئے دن جرائم کی وارداتیں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔گزشتہ شب دہلی کے نریلا تھانہ علاقے کے کورینی گاؤں میں ایک مسلم نوجوان کا چاقو مار کر قتل کر دیا گیا، یہ واقعہ رات دو بجے کے قریب پیش آیا۔ مقتول کی شناخت شعیب خان 18 سال کے طو رپر ہوئی ہے۔ Young Killed In Narela

وہ سڑک پر خون میں لت پت پایا گیا، اس کے جسم پر چاقو کے متعدد نشانات تھے۔ اس واقعہ کے بعد علاقے میں خوف کا ماحول ہے۔ مقتول کے لواحقین نے شراب کے تاجروں پر قتل کا الزام لگایا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ متوفی کے ایک رشتہ دار نے خود پر تیل ڈال کر خودکشی کی کوشش بھی کی۔ ناراض لواحقین نے پولیس کے خلاف احتجاج کیا۔ Muslim Young Killed In Narela

یہ بھی پڑھیں: پرانی رنجش کے تحت ایک نوجوان کا قتل

مقتول کے لواحقین نے سڑک پر احتجاج بھی کیا اور الزام لگایا کہ پولیس ملزمان کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ مشتعل متاثرہ خاندان نے مین روڈ بلاک کرنے کی کوشش کی لیکن پولیس اہلکاروں نے انہیں ہٹا دیا۔ پولیس نے گھر کے قریب نصب سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج قبضے میں لے کر معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے۔ متوفی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ Muslim Young Killed In Narela

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.