ETV Bharat / state

India Covid Vaccination: بھارت میں دو سو چھ کروڑ سے زیادہ ویکسی نیشن - قومی کووڈ ویکسینیشن مہم

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے کہا کہ 'گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 12 ہزار 751 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 31 ہزار 807 ہو گئی ہے۔' New Corona Cases in India

بھارت میں دو سو چھ کروڑ سے زیادہ ویکسی نیشن

author img

By

Published : Aug 9, 2022, 12:17 PM IST

نئی دہلی: قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت ملک بھر میں 206.88 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے منگل کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک دو ارب 6 کروڑ 88 لاکھ 49 ہزار 775 ویکسین دی جا چکی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 12 ہزار 751 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 31 ہزار 807 ہو گئی ہے۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.31 فیصد ہے۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 3.50 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ Covid Vaccination in India

یہ بھی پڑھیں: India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا ویکسینیشن 200 کروڑ سے تجاوز

وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 16 ہزار 412 لوگ کووڈ سے صحت مند ہوئے ہیں۔ اب تک کووڈ سے کل 4 کروڑ 35 لاکھ 18 ہزار 71 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ری کوری کی شرح 98.51 فیصد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 3 لاکھ 63 ہزار 855 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 87 کروڑ 85 لاکھ 52 ہزار 17 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.