بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر اور نارتھ ایسٹ دہلی سے ممبر پارلیمنٹ منوج تیواری، موہت کو مبارکباد پیش کرنے ان کے گھر پہنچے۔ اس موقع پر منوج تیواری نے کہا کہ 'موہت نے دنیا میں بھارت کا نام روشن کیا ہے۔'
وزیر اعظم نریندر مودی اور قومی صدر امت شاہ کی ہدایت پر بھارتیہ جنتا پارٹی، ان لوگوں کا اعزاز سے نواز رہی ہے جنہوں نے ملک کو فخر کا باعث بنایا ہے۔
اس موقع پرموہت نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'انہوں نے یہ کارنامہ تقریبا 8 سے 9 برس کی محنت سے حاصل کیا ہے۔'
واضح رہے کہ جنوبی افریقہ میں منعقدہ چیمپیئن شپ میں 30 سے زیادہ باڈی بلڈرز نے حصہ لیا۔ جس میں موہت نے یہ اعزاز حاصل کرنے کے لیے افریقی باڈی بلڈر کو شکست دی۔
موہت نے ملک کا نام روشن کیا
دہلی کی جھلمل کالونی میں رہنے والے موہت شرما نے جنوبی افریقہ میں انٹرنیشنل باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں مسٹر ورلڈ کا اعزاز جیت کر ملک کا نام روشن کیا ہے
بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر اور نارتھ ایسٹ دہلی سے ممبر پارلیمنٹ منوج تیواری، موہت کو مبارکباد پیش کرنے ان کے گھر پہنچے۔ اس موقع پر منوج تیواری نے کہا کہ 'موہت نے دنیا میں بھارت کا نام روشن کیا ہے۔'
وزیر اعظم نریندر مودی اور قومی صدر امت شاہ کی ہدایت پر بھارتیہ جنتا پارٹی، ان لوگوں کا اعزاز سے نواز رہی ہے جنہوں نے ملک کو فخر کا باعث بنایا ہے۔
اس موقع پرموہت نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'انہوں نے یہ کارنامہ تقریبا 8 سے 9 برس کی محنت سے حاصل کیا ہے۔'
واضح رہے کہ جنوبی افریقہ میں منعقدہ چیمپیئن شپ میں 30 سے زیادہ باڈی بلڈرز نے حصہ لیا۔ جس میں موہت نے یہ اعزاز حاصل کرنے کے لیے افریقی باڈی بلڈر کو شکست دی۔
Body:इस मौके पर मनोज तिवारी ने कहा कि मोहित ने दुनिया में भारत का नाम रोशन किया है । मोहित ने देश को गौरव दिया है । प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी और राष्ट्रीय अध्यक्ष अमित शाह के निर्देश पर भारतीय जनता पार्टी देश को गौरवान्वित करने वालों को सम्मानित कर रही है साथ उनसे इस बात की भी जानकारी ली जा रही है कि देश के लिए क्या कुछ करना चाहिए ।
तिवारी ने कहा कि आज के दौर में खेल मंत्रलाय भी बॉडी बिल्डिंग को मान्यता दे रही है ।
इस अवसर पर इटीवी भारत से बात करते हुए मोहित ने कहा कि करीब 8 से 9 सालों की कठिन मेहनत से उसने ये मोकाम हासिल की है । साउथ अफ्रीका में आयोजित चैंपियनशिप में 30 से ज़्यादा बॉडी बॉडी बिल्डर शामिल हुए थे । उन्होंने अफ्रीकी बॉडी बिल्डर को पीछे छोड़ कर इंटरनेशनल बॉडीबिल्डिंग चैंपियनशिप का खेताब हासिल किया ।
मोहित ने बताया कि उसने देश मे भी कई ख़िताब अपने नाम कर चुका है । मोहित के मुताबिक आज के युवा बॉडी बिल्डिंग की तरफ आकर्षित हो रहें है । अगर कैरियर की बात करें तो फैशन, जिम ट्रेनर के साथ साथ सेना में भी बॉडी बिल्डरों के लिए रास्ता खुला हुआ है ।
Conclusion:इस मौके पर भारी संख्या में इलाके के लोग भी मोहित को देखने के पहुचे ।