ETV Bharat / state

محمد خلیل 'بال ساہیتہ' ایوارڈ سے سرفراز - بال ساہتیہ پرسکار

دارالحکومت دہلی سے تعلق رکھنے والے ممتاز سائنس داں محمد خلیل کو اردو زبان میں بچوں کے لیے سائنسی ادب تخلیق کرنے کے لیے ساہیتہ اکیڈمی نے 'بال ساہیتہ پرسکار' سے نوازا ہے۔

محمد خلیل بال ساہیتہ پرسکار سے سرفراز
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 4:54 AM IST

Updated : Jun 17, 2019, 7:46 AM IST

محمد خلیل خاص طور پر بچوں کے لیے سائنسی مضامین لکھنے کے لیے معروف ہیں۔

محمد خلیل بال ساہیتہ پرسکار سے سرفراز

محمد خلیل نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران کہا کہ 'بچے ملک کے مستقبل ہیں اور اگر ہم ان کا آج بہتر کریں گے تو ملک کا مستقبل بہتر ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے 15 تصانیف میں سے 10 تصنیف بچوں پر مبنی ہیں'۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کی اس کتاب میں ماحولیات سائنس کے علاوہ خواتین اور دیگر موضوعات پر بھی مضامین قلمبند کیے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ انہیں اس سے قبل بھارتی صدر کی جانب سے بھی ایوارڈ مل چکا ہے۔

Intro:اردو زبان میں سائنسی ادب برائے اطفال کے لئے محمد خلیل کو ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے انہیں 2019 کے ایوارڈ سے نوازا گیا.

Body:
اردو زبان میں محمد خلیل کی تخلیق سائنس کے دلچسپ مضامین کے لیے ادب برائے فال آؤٹ سے نوازا گیا محمد خلیل خاص طور پر بچوں کے لیے سائنسی مضامین لکھنے کے لیے معروف ہیں ہیں

محمد خلیل نے انٹرویو کے دوران بتایا کہ بچے ملک کا مستقبل ہیں اور اگر ہم ان کا آج بہتر کریں گے تو ملک کا مستقبل بہتر ہوگا.

انہوں نے کہا کہ میری 15 تخلیقات میں سے تقریبا 10 تعلقات بچوں پر مبنی ہیں.

انہوں نے اپنی تخلیق سائنس کے دلچسپ مضامین کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میری اس کتاب میں ماحولیات سائنس کے علاوہ خواتین اور دیگر موضوعات پر بھی مضامین قلمبند کئے ہیں.

نہ صرف یہ کہ انہیں ساہتیہ اکیڈمی نے انہیں اعزاز دیا بلکہ بھارتی صدر کے دست مبارک سے بھی اعزاز حاصل کر چکے ہیں.

Conclusion:
Last Updated : Jun 17, 2019, 7:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.