ETV Bharat / state

Mohammad Zubair Case: دہلی ہائی کورٹ میں محمد زبیر کی عرضی پر یکم جولائی کو سماعت - محمد زبیر نے پولیس حراست کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا۔

مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں گرفتار آلٹ نیوز کے بانی محمد زبیر نے پولیس حراست کے خلاف ہائی کورٹ کا دروازہ دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ ہائی کورٹ محمد زبیر کے عرضی پر جمعہ کو سماعت کرے گی۔ Mohammad zubair challenged police custody in delhi high court

دہلی ہائی کورٹ میں محمد زبیر کی عرضی پر یکم جولائی کو سماعت

author img

By

Published : Jun 30, 2022, 9:20 PM IST

دہلی: مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزام میں گرفتار آلٹ نیوز کے بانی محمد زبیر نے پولیس کارروائی کے خلاف ہائی کورٹ کا دروازہ دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ ہائی کورٹ محمد زبیر کے عرضی پر جمعہ کو سماعت کرے گی۔ Mohammad zubair challenged police custody in delhi high court

جمعرات کو ہائی کورٹ میں محمد زبیر کی جانب سے ایڈوکیٹ ورندا گروور نے ان کی درخواست پر جلد سماعت کا مطالبہ کیا جس کے بعد عدالت نے کل یعنی یکم جولائی کو سماعت کا حکم دیا ہے۔ واضح رہے کہ 28 جون کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے زبیر کی پولیس حراست میں چار دن کی توسیع کر دی تھی۔ زبیر کو 27 جون کو گرفتار کیا گیا تھا۔ زبیر پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام ہے۔Mohammad zubair challenged police custody in high court

مزید پڑھیں:

پولیس کے مطابق زبیر کو 27 جون کو پوچھ گچھ کے لیے بلایا گیا تھا۔ پوچھ گچھ کے بعد زبیر کو 27 جون کی شام گرفتار کیا گیا اور رات ہی میں براری میں واقع ڈیوٹی مجسٹریٹ کی رہائش گاہ پر پیش کیا گیا جہاں ڈیوٹی مجسٹریٹ نے انہیں ایک دن کے لیے پولیس کی تحویل میں بھیجنے کا حکم دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.