ETV Bharat / state

'عوام پوری طرح سے مودی جی کے ساتھ ہے'

مرکزی وزیر مہندر سنگھ نے کہا کہ 'عوام وزیر اعظم مودی اور امت شاہ کے ساتھ ہے اور پارٹی دہلی انتخابات میں جیت درج کرے گی۔'

author img

By

Published : Feb 8, 2020, 12:29 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:11 PM IST

delhi elections 2020
delhi elections 2020

ریاست اترپردیش کے مرادآباد کے سرکٹ ہاؤس پہنچے کابینی وزیر مہندر سنگھ نے پریس کانفرنس کو خطاب کیا۔

انہوں نے کہا 'بھارتیہ جنتا پارٹی دہلی میں حکومت پنانے جا رہی ہے، عوام پوری طرح سے مودی جی اور امت جی کے ساتھ ہے جیسے ملک بدلا ویسے ہی دہلی بھی بدلے گی'۔

'عوام پوری طرح سے مودی جی کے ساتھ ہے'

یہ بھی پڑھیے
کیجریوال کی خواتین سے کثیر تعداد میں ووٹ دینے کی اپیل
دہلی اسمبلی انتخابات: پولنگ شروع

انہوں نے مزید کہا 'جو منصوبے مرکزی حکومت نے شروع کیے ہیں وہ منصوبے کیجریوال نے دہلی میں شروع نہیں کیے جیسے ایوشمان منصوبہ پردھان منتری آواس یوجنا منصوبہ وغیرہ'۔

کانگریس پر حملہ بولتے ہوئے کابینی وزیر مہندر سنگھ نے کہا 'جو پاکستان بولتا ہے وہیں کانگریس بولتی ہے پاکستان نے دفعہ 370 کی مخالفت کی، کانگریس بھی دفعہ 370 کی مخالفت کر رہی ہے، شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت پاکستان کرتا ہے اور کانگریس بھی کر رہی ہے، کانگریس پارٹی پاکستان کے ساتھ ہے۔

اسی طرح بے جی پی کے دوسرے رہنماوں نے بھی دہلی انتخابات کے سلسلے میں انتخابی ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے کیجریوال اور کانگریس پر ایسے الزام عائد کیے تھے۔

یہ بھی پڑھیے
دہلی اسمبلی انتخابات: لائیو اپڈیٹ
زیادہ سے زیادہ تعداد میں ووٹ کریں: مودی

Intro:کیبینیٹ وزیر مہندر سنگھ پہنچے مرادآباد

Body:ریاست اترپردیش کے مرادآباد کے سرکٹ ہاؤس میں پہنچے کیبینیٹ وزیر مہندر سنگھ جل شکتی اور باڑ روک تھام وزیر مہندر سنگھ نے میڈیا پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا بھارتیہ جنتا پارٹی دلی میں حکومت پنانے جا رہی ہے عوام پوری طرح سے مودی جی اور امت جی کے ساتھ ہے جیسے ملک بدلا ویسے ہی دلی
بدلے گی جو منصوبے مرکزی حکومت نے شروع کیے ہیں وہ منصوبے کیجریوال نے دلی میں شروع نہیں کیے جیسے ایوشمان منصوبہ پردھان منتری آواس یوجنا منصوبہ

کانگریس پر حملہ بولتے ہوئے کیبینیٹ وزیر مہندر سنگھ نے کہا جو پاکستان بولتا ہے وہیں کانگریس بولتی ہے پاکستان نے دفعہ 370 کی مخالفت کی کانگریس بھی دفعہ 370 کی مخالفت کر رہی ہے ترمیمی قانون کی مخالفت پاکستان کرتا ہے اور کانگریس بھی کرتی رہی ہے کانگریس پارٹی پاکستان کے ساتھ ہے

Conclusion:کیبینیٹ وزیر مہندر سنگھ پہنچے مرادآباد
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.