ETV Bharat / state

Milad Un Nabi Celebration انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں جلسہ میلاد النبی کا انعقاد

author img

By

Published : Oct 28, 2022, 12:09 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں میلاد النبی کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں متعدد اہم شخصیات نے شرکت کرکے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ Milad Un Nabi Celebration

انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں جلسہ میلاد النبی کا انعقاد

نئی دہلی: اس تقریب کے مہمان خصوصی قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین اقبال سنگھ لالپورا نے اپنے خطاب میں کہا کہ حضور پاک کی زندگی سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ جیسا آج ملک کا ماحول ہے ایسے میں رسول اکرم کی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ اقبال سنگھ لالپورا نے مزید کہا کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات کو اپنی زندگی میں شامل کرنا ہی سچی خراجِ عقیدت ہے۔Milad Un Nabi Celebration In IICC In Delhi

مہمان نوازی وقار پروفیسر اختر الواسع نے اپنی تقریر میں کہا کہ نبی پاک کسی ایک انسانیت کسی قوم کے لئے نہیں تھے بلکہ وہ پوری انسانیت کے لیے بنا کر بھیجے گئے تھے تھے پروفیسر گھر والے نے مزید کہا کہ کہ سرور کونین نے ہمیشہ نا انصافی اور ظلم کے خلاف لاری کے پیغام پر عمل پیرا ہوکر ہم خوبصورت دنیا بنا سکتے ہیں۔ انہوں نے وومن امپاورمنٹ سے متعلق کہا وہ ہمارے نبی کے گھرانہ میں موجود ہے۔ حضرت خدیجہ اکنامک ایمپاورمنٹ کی مثال ہیں، ایجوکیشن ایمپاورمنٹ کی مثال حضرت عائشہ ہیں، پولیٹیکل ایمپاورمنٹ کی مثال حضرت ام سلمیٰ ہیں، اور اسپریچوئل امپاورمنٹ کی مثال تو تمام صحابیہ کرام ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛BSF Seizes Arms in Ferozepur پنجاب کی بین الاقوامی سرحد پر ہتھیاروں کا ذخیرہ برآمد

اس موقع پر پر مہمان اعزازی پارلیمنٹ جامع مسجد کے امام و خطیب مولانا محب اللہ ندوی نے رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پیغمبر اسلام نے پوری دنیا کو امن و چین اور بھروسے کا راستہ دکھایا انہی کے پیغامات کی بدولت ہم دنیاوی اور آخروی میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔ مولانا غلام رسول نے اپنی گفتگو میں کہا کہ جو امام الانبیاء نے اخلاقی نمونہ پیش کیا ہے وہ رہتی دنیا کے لئے عظیم مثال ہے، ضروری ہے کہ ہم بھی وہی نمونہ پیش کریں اور اپنے اخلاق و معاملات درست کریں۔Milad Un Nabi Celebration In IICC In Delhi

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.