ETV Bharat / state

میوات: محدود سطح پر 21 ستمبر سے اسکول کھولے جائیں گے - میوات پرائیویٹ اسکول فیڈریشن

ریاست ہریانہ میں حکومت نے 21 ستمبر سے اسکول کھولنے کی اجازت دے دی ہے لیکن معمول کی مطابق درس و تدریس کا عمل نہیں ہوگا۔

Mewat: Limited schools will be opened from September 21
میوات: محدود سطح پر 21 ستمبر سے اسکول کھولے جائیں گے
author img

By

Published : Sep 19, 2020, 9:10 PM IST

حکومت نے کورونا وائرس کے چلتے چند شرائط کے ساتھ اسکول کھولنے کی اجازت دی ہے۔ جاری ہدایات کے مطابق اسکول میں طلبہ کو ان کی تعلیم کے حوالے سے کسی طرح کی شکوک و شبہات کے ازالے اور انتہائی ضروری معلومات کی غرض سے اسکول آنے کی اجازت دی گئی ہے۔

میوات: محدود سطح پر 21 ستمبر سے اسکول کھولے جائیں گے

ایسے میں ماسک اور سماجی فاصلے کا خیال بھی اسکول انتظامیہ کو رکھنا ہوگا۔ میوات پرائیویٹ اسکول فیڈریشن کے سکریٹری اور الفلاح ماڈل اسکول کے ڈائریکٹر سراج الدین نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ حکومت کے اس فیصلے کا خیر مقدم ہے۔ شرائط کے ساتھ اسکول کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ جلد ہی مکمل طور پر اسکول کھولے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.