ETV Bharat / state

گوتم بدھ نگر: رکن اسمبلی اور سی ای او نے ویکسینیشن مراکز کا دورہ کیا

اس موقع پر جیور کے رکن اسمبلی دھریندر سنگھ نے کہا کہ رام پور کھادر میں پرائمری ہیلتھ سینٹر صرف دو روز قبل شروع کیا گیا ہے، جو اس علاقے کے معاشی طور پر کمزور لوگوں کی خدمات کے لئے کارآمد ثابت ہوگا۔

author img

By

Published : Jun 1, 2021, 7:48 PM IST

گوتم بدھ نگر: رکن اسمبلی اور سی ای او نے ویکسینیشن مراکز کا دورہ کیا
گوتم بدھ نگر: رکن اسمبلی اور سی ای او نے ویکسینیشن مراکز کا دورہ کیا

اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے جیور کے رکن اسمبلی دھریندر سنگھ نے یمنا ایکسپریس وے انڈسٹریل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ارون ویر سنگھ کے ساتھ ویکسینیشن مراکز کا دورہ کیا اور دیہی علاقوں میں درپیش مشکلات کی جانکاری حاصل کی۔

واضح رہے کہ کادل پور، جہاں آباد، لطیف پور، مومدی پور، مکن پور کھادر، مکن پور بنگر اور رام پور کھادر گاؤں میں 45 سال سے زائد عمر کے لوگوں کے لئے رام پور کھادر میں واقع پرائمری ہیلتھ سینٹر پر ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔

وہیں اس موقع پر جیور کے رکن اسمبلی دھریندر سنگھ نے کہا کہ رام پور کھادر میں پرائمری ہیلتھ سینٹر صرف دو روز قبل شروع کیا گیا ہے، جو اس علاقے کے معاشی طور پر کمزور لوگوں کی خدمات کے لئے کارآمد ثابت ہوگا۔

رکن اسمبلی نے کہا کہ جس طرح یمنیا اتھارٹی نے جیور میں کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کے قیام میں اہم کردار ادا کیا ہے، اسی طرح دیہی علاقوں میں دوسرے پرائمری ہیلتھ مراکز کے لئے بھی اتھارٹی اپنے وسائل سے مدد کر رہا ہے، یقینی طور پر اس خطے کے ہزاروں ضرورت مند لوگوں کے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا۔

اس موقع پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ارون ویر سنگھ نیز جنرل منیجر کے کے سنگھ کے ساتھ میڈیکل آفیسر دنکور مسٹر نریندر تیواری ، اکھلیش کمار وغیرہ موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.