ETV Bharat / state

پولیس افسروں کی حوصلہ افزائی - پولیس افسروں کو میڈل دیا جائگا

مرکزی وزیر داخلہ نے رواں برس میں تحقیقات میں اچھی کاکردگی کے پیش نظر96 پولیس افسروں کو میڈل کے لیے منتخب کیا ہے۔

پولیس افسروں کو میڈل دیا جائگا
author img

By

Published : Aug 13, 2019, 11:44 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 10:27 PM IST

یہ میڈل تحقیقاتی افسران کے ذریعہ تحقیقات میں مہارت کے مظاہرے کے اعتراف اور تحقیقات میں اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت کو فروغ دینے کی غرض سے 2018 میں قائم کیا گیا تھا۔
ان میں سی بی آئی سے 15، مہاراشٹر پولیس سے 11، اتر پردیش پولیس سے 10، کیرالہ پولیس سے نو، مدھیہ پردیش پولیس سے آٹھ، دہلی پولیس سے چھ اور کرناٹک پولیس سے بھی چھ افسروں کو میڈل دیا جائے گا۔ ان میں 13 خاتون پولیس افسران بھی شامل ہیں۔

Intro:Body:

urdu

Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 10:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.