ETV Bharat / state

شعیب اقبال اپنے اہل خانہ کے ساتھ عام آدمی پارٹی میں شامل - سابق رکن اسمبلی شعیب اقبال

کانگریس پارٹی کے سابق رکن اسمبلی و سابق اسپیکر شعیب اقبال نے اسمبلی انتخابات سے قبل اپنے اہل خانہ کے ساتھ دہلی کی برسر اقتدار جماعت عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

سابق رکن اسمبلی کی عام آدمی پارٹی میں شمولیت
سابق رکن اسمبلی کی عام آدمی پارٹی میں شمولیت
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 6:09 PM IST

Updated : Jan 9, 2020, 6:31 PM IST

سابق رکن اسمبلی شعیب اقبال سمیت ان کے بیٹے آل محمد اقبال اور ان کی اہلیہ سلطانہ نے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی موجودگی میں عام آدمی پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

شعیب اقبال سابق اسمبلی اسپیکر ہیں جبکہ ان کے بیٹے آل محمد اقبال اور اہلیہ سلطانہ دہلی میونسپل کارپوریشن کے رکن ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jan 9, 2020, 6:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.