ETV Bharat / state

میوات: مسجد قریش کی از سر نو تعمیر اور سنگ بنیاد - تاریخی مسجد قریب 700 سال قدیم

ریاست ہریانہ کے نوح شہر کی تاریخی اور قدیم 'مسجد قریش' کو جدید طرز پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔ جس کا سنگ بنیاد شیخ الحدیث مولانا محمد اسحاق اٹاوڑی کے دست مبارک سے رکھا گیا۔

میوات : مسجد قریش کی از سر نو تعمیر اور سنگ بنیاد

author img

By

Published : Jun 5, 2020, 10:34 PM IST

یہ مسجد نوح میوات میں دہلی الور ہائی وے پر واقع قدیم طرز تعمیر کا نمونہ تھی۔ جو کافی بوسیدہ حالت میں تھی۔ اس لیے قدیم مسجد کو شہید کرکے جدید طرز پر از سر نو تعمیر کیا جا رہا ہے۔ حدیث شریف میں آتا ہے کہ مساجد اللہ کا گھر ہے جو لوگ ان کی تعمیر میں کسی بھی طریقے سے حصہ لیتے ہیں ان کے لیے اللہ تعالی جنت میں محل تعمیر کرواتے ہیں۔

میوات : مسجد قریش کی از سر نو تعمیر اور سنگ بنیاد

یہ مسجد قریش شہر کے درمیان میں واقع ہے۔اور تعمیر نو بعد شہر کی خوبصورتی میں چار چاند لگانے کو کافی ہوگی۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ تاریخی مسجد قریب 700 سال قدیم تھی۔اب یہ شہر کے درمیان میں واقع ہے۔اور بازار کا نام بھی القریش رکھا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.