ETV Bharat / state

حزب اختلاف کے رہنماؤں کے وفد کو پولیس نے روکا

حزب اختلاف کے رہنماؤں کا وفد آج کسانوں سے ملنے غازی پور بارڈر پہنچا ہے۔ جہاں پولیس نے انہیں کسانوں سے ملنے سے روک دیا۔

many opposition leaders reach ghazipur border
حزب اختلاف کے رہنماؤں کے وفد کو پولیس نے روکا
author img

By

Published : Feb 4, 2021, 11:27 AM IST

کسانوں کی تحریک آج 71 ویں دن میں داخل ہوگئی ہے۔ ادھر حزب اختلاف کے رہنماؤں کا وفد آج کسانوں سے ملنے غازی پور بارڈر پہنچا۔

  • We are on the way to meet farmers. We all support farmers, we request the government to hold talks with farmers and justice is done to them: NCP MP Supriya Sule pic.twitter.com/jcQlW6NDlh

    — ANI (@ANI) February 4, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اس وفد میں سابق مرکزی وزیر خوراک ہرسمرت کور بادل بھی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ اتنی سختی اور اتنی سکیورٹی تو پاکستان کے بارڈر پر بھی نہیں ہے۔

ویڈیو

این سی پی کی رکن پارلیمنٹ سپریہ سولے نے کہا کہ ہم کسانوں سے ملنے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم تمام کسانوں کی حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ کسانوں کے ساتھ بات چیت کریں اور ان کے ساتھ انصاف کریں۔

واضح رہے کہ احتجاج کرنے والے کسانوں کو اب حزب اختلاف کی طرف کھلی حمایت حاصل ہورہی ہے۔ اب تک، بہت سے رہنما غازی پور بارڈر اور دیگر دھرنا مقامات پر پہنچ چکے ہیں اور کسانوں کو اپنا تعاون دے چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.