ETV Bharat / state

'صبح اتحاد اور شام میں طلاق' - کانگریس اور عام آدمی پارٹی

بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار منوج تیواری نے شمال مشرق دہلی سے اپنی پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کی۔

manoj tiwari
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 12:49 AM IST

تیواری نے کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے اتحاد کی مذمت کرتے ہوئے مزاحیہ انداز میں کہا کہ 'ان کے امیدوار کہیں رکیں تب تو اتحاد ہو'۔

بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار منوج تیواری

انہوں نے مزید کہا کہ 'ان پارٹیوں کے درمیاں صبح میں اتحاد ہوتا ہے اور رات تک طلاق ہو جاتا ہے'۔

Intro:"صبح ملاپ اور شام میں طلاق"

منوج تیواری نے کانگریس اور عام آدمی پارٹی کا مذاق اڑایا

تیواری نے کہا کہ "پہلے ان کے امیدوار رکیں تو سہی، صبح ملاپ ہو جاتا ہے اور شام میں طلاق طلاق طلاق"

نئی دہلی
دہلی بھارتی جنتا پارٹی کے صدر منوج تیواری نے شمال مشرقی دہلی سے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے درمیان ناکام اتحاد کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ ابھی بھی ہلہ ہے، کچھ بھی ہو سکتا ہے ،پہلے ان کے امیدواروں رکیں تو سہی ،صبح ملاپ اور شام میں طلاق۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.