ETV Bharat / state

منوج سنہا کی اعلی رہنماؤں سے ملاقات - شام 4 بجے تک کی دس اہم خبریں جموں و کشمیر کا لیفٹینینٹ گورنر

حال ہی میں جموں و کشمیر کے نئے لیفٹینینٹ گورنر مقرر کیے گئے منوج سنہا نے آج دہلی میں صدر رام ناتھ کووند اور نائب صدر ایم وینکیا نائڈو سے ملاقات کی۔

manoj sinha
manoj sinha
author img

By

Published : Aug 10, 2020, 5:16 PM IST

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند سے آج جموں وکشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے ملاقات کی۔

راشٹر پتی بھون نے ایک ٹویٹ میں لکھا 'جموں و کشمیر کے لیفٹینینٹ گورنر نے آج صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کی'۔

نائب صدر جمہوریہ سکریٹریٹ نے اطلاع دیتے ہوئے بتایا 'مسٹر سنہا کی یہ مسٹر نائیڈو کے ساتھ رسمی ملاقات تھی۔ یہ ملاقات نائب صدر جمہوریہ کی رہائش گاہ پر ہوئی'۔

نائب صدر سے ملاقات
نائب صدر سے ملاقات

مسٹر سنہا کو پچھلے ہفتے جموں وکشمیر کا لیفٹننٹ گورنر مقرر کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے
انڈمان ۔ نکوبار کو ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کا تحفہ
ای آئی اے 2020 مسودے پر راہل گاندھی کی سخت تنقید
شام 4 بجے تک کی دس اہم خبریں

لیفٹینینٹ گورنر بننے کے بعد منوج سنہا کی صدر و نائب صدر کے ساتھ یہ پہلی ملاقات تھی۔

مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جیتندر سگھ سے ملاقات

صدر رام ناتھ کووند سے ملنے کے بعد منوج سنہا نے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جیتندر سنگھ سے ملاقات کی، اس دوران انہوں نے جموں و کشمیر کے موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

سابق ممبر پارلیمان منوج سنہا نے گذشتہ ہفتے جموں و کشمیر کے لیفٹینینٹ گورنر کا حلف لیا، ان سے پہلے جموں و کشمیر کے پہلے لیفٹینینٹ گورنر گریش چندر مرمو نے استعفیٰ دے دیا تھا، جس کے بعد مرمو کو سی اے جی بنایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.