ETV Bharat / state

منوہر لال کھٹر سے ای ٹی وی بھارت کی خاص ملاقات

author img

By

Published : Feb 5, 2020, 8:26 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:42 AM IST

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو نشانہ بنایا۔ منوہر لال کھٹر نے دہلی میں بی جے پی کے جیت کا دعوی بھی کیا۔

ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر کا انٹرویو

دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی مہم آخری مراحل میں ہے۔ ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر بھی دہلی میں بی جے پی کے لیے انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔ مہم کے دوران ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے خصوصی گفتگو کی۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے گفتگو کے دوران وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو نشانہ بنایا۔ وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے بھی دہلی میں بی جے پی کی جیت کا دعوی کیا۔

وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے کیا کیا کہا جانیں:

  • اس موقع پر وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے دہلی کے انتخابات میں فتح کا دعوی کیا، انہوں نے کہا کہ بی جے پی مکمل اکثریت کے ساتھ حکومت بنائے گی۔
  • انہوں نے کہا کہ دہلی میں کوئی ترقی نہیں ہوئی، کیجریوال ہر موضوع پر لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں۔
  • انہوں نے اس دوران کہا کہ دہلی کے وزیر اعلی کیجریوال ملک کو توڑنے کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔
  • مقامی مسائل کے ساتھ ساتھ ملک کے مسائل کو بھی حل کرنا ضروری ہیں، لیکن کیجریوال ملک کے مسائل کو حل کرنا ہی نہیں چاہتے ہیں۔
  • عام آدمی پارٹی نے منشور میں پانچ سالہ پرانے وعدوں کو دہرایا ہے۔
  • کجریوال پہلے پانچ سالوں کا حساب دیں، پھر دوسرے وعدے کریں۔
  • ہم نے ہریانہ میں 32 خواتین کالج کھولے، کیجریوال نے ایک بھی اسکول یا کالج خواتین کے لیے نہیں کھولا۔
  • دہلی کے اسکولوں میں اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر نہیں ہے، اسکولوں کے اندر کوئی پیشہ ورانہ مطالعہ نہیں ہے۔
  • دہلی کے اسکول درجہ بندی میں ہریانہ کے اسکولوں سے پیچھے ہے، صرف کمرہ بنانے سے اسکول نہیں بنتا ہے۔
  • ہم نے ہریانہ میں کسانوں کے 4 ہزار 700 کروڑ کا جرمانہ معاف کر دیا، لیکن ہم نے کوئی ڈنکا نہیں بجایا۔
  • کیجریوال نے کوئی کام نہیں کیا جبکہ عوام کی خدمت کرنا ان کا کام ہے۔ وہ کام کام کا ڈنکا پیٹ رہے ہیں جبکہ دہلی میں کوئی کام ہی نہیں ہوا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 7:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.