ETV Bharat / state

Mann Ki Baat: وزیراعظم مودی آج کریں گے 'من کی بات' - PM Modi to address 83rd edition of monthly radio programme

وزیراعظم نریندر مودی کا ماننا ہے کہ 'من کی بات' ایک ایسا ذریعہ ہے جہاں مثبت باتیں ہوتی ہے، حساسیت ہوتی ہے۔ 'من کی بات' میں ہم مثبت گفتگو کرتے ہیں۔

وزیراعظم مودی آج کریں گے 'من کی بات'
وزیراعظم مودی آج کریں گے 'من کی بات'
author img

By

Published : Nov 28, 2021, 7:34 AM IST

Updated : Nov 28, 2021, 8:58 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی آج اپنے ریڈیو پروگرام 'من کی بات' کے ذریعہ قوم سے خطاب کریں گے۔ یہ پروگرام صبح 11 بجے سے آل انڈیا ریڈیو، ڈی ڈی، آکاشوانی اور نریندر مودی موبائل ایپ پر نشر کیا جائے گا۔ من کی بات کا یہ 83واں ایڈیشن ہے۔

وزیر اعظم نریندر آج ملک کے عوام سے 'من کی بات' کریں گے۔ ’من کی بات‘ پروگرام میں ممکنہ مسائل اور موضوعات پر ملک کے لوگوں کی سننا چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ پچھلے سات سالوں سے ہر مہینے کے آخری اتوار کو وزیراعظم نریندر مودی پروگرام 'من کی بات' کے ذریعے مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم مودی نے ریڈیو پروگرام 'من کی بات' میں کیا کچھ کہا جانیے

مائی جی او ای کے سی ای او اور سینیئر آئی اے ایس افسر ابھیشیک سنگھ کے مطابق ماہانہ ریڈیو براڈکاسٹ من کی بات کے لئے موصولہ 74 فیصد سے زیادہ جانکاری 18 سے 34 سال کی عمر کے لوگوں سے حاصل ہوئی ہے۔

Last Updated : Nov 28, 2021, 8:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.