ETV Bharat / state

بی جے پی کارکنان زبردستی دروازے توڑ کر گھر کے اندر داخل ہوئے: منیش سسودیا - دروازے کو توڑ کر اندر داخل

دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے بی جے پی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'بی جے پی کے غنڈوں میری غیر موجودگی میں میرے گھر کے دروازے کو توڑ کر اندر داخل ہو گئے اور میری بیوی اور بچوں پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔'

بی جے پی کارکنان زبردستی دروازے توڑ کر گھر کے اندر داخل ہوئے: منیش سسودیا

author img

By

Published : Dec 11, 2020, 7:23 AM IST

دارالحکومت دہلی میں نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر ایک بڑا الزام عائد کیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کی جانب سے یہ الزام لگایا گیا ہے کہ بی جے پی کارکنان نے جمعرات کے روز دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کی رہائش گاہ کے باہر زبردستی احتجاج کیا۔ اس دوران انہوں نے سکیورٹی میں لگے پولیس اہلکاروں کے ساتھ بھی دھکا مُکی کی۔'

بی جے پی کارکنان زبردستی دروازے توڑ کر گھر کے اندر داخل ہوئے: منیش سسودیا
بی جے پی کارکنان زبردستی دروازے توڑ کر گھر کے اندر داخل ہوئے: منیش سسودیا

اس ضمن میں نائب وزیر اعلی منیش سسوڈیا نے کہا، 'میری غیر موجودگی میں بی جے پی کے غنڈوں میرے گھر کے دروازے کو توڑ کر اندر داخل ہو گئے اور میری بیوی اور بچوں پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔'

وہیں منیش سسودیا نے امت شاہ کو ٹویٹر پر ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ 'امت شاہ جی، آج آپ دہلی میں سیاست میں ہار گئے ، تو اب اس طرح سے ہمیں نپٹائیں گے؟'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.