ETV Bharat / state

تین طلاق دینے کے الزام میں ایک شخص گرفتار - اتراکھنڈ کی خبر

جسپور کوتوالی کے انچارج جگدیش سنگھ دیپا نے بتایا کہ متاثرہ ممتاز جہاں نے اپنے شوہر کے خلاف کوتوالی میں تین طلاق کا مقدمہ دائر کرایا تھا کہ اس کے شوہر نے اس سے جہیز کا مطالبہ کیا لیکن مطالبہ پورا نہ ہونے پر اس نے تین طلاق دے دی ہے۔تفتیش کے بعد ممتاز جہاں کے شوہر کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

Man arrested in Jaspur for divorcing his wife through triple talaq
تین طلاق دینے کے الزام میں ایک شخص گرفتار
author img

By

Published : Feb 7, 2021, 11:25 AM IST

جسپور میں ایک خاتون نے جسپور کوتوالی میں گزشتہ برس دسمبر میں اپنے شوہر پر طلاق دینے کا الزام عائد کیا تھا۔

ضلع اودھم سنگھ نگر کے جسپور میں تین طلاق کا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک خاتون نے دسمبر میں کوتوالی جسپور میں تحریر دیتے ہوئے اپنے شوہر پر الزام عائد کیا تھا کہ اس کے شوہر نے اسے تین طلاق دے دیا ہے۔

جس پر آج جسپور پولیس نے لمبی تفتیش کے بعد شوہر محمد دانش محمد عمر کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔

تین طلاق دینے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

جسپور کوتوالی کے انچارج جگدیش سنگھ دیپا نے بتایا کہ متاثرہ ممتاز جہاں نے اپنے شوہر کے خلاف کوتوالی میں تین طلاق کا مقدمہ دائر کرایا تھا کہ اس کے شوہر نے اس سے جہیز کا مطالبہ کیا لیکن مطالبہ پورا نہ ہونے پر اس نے تین طلاق دے دی ہے۔تفتیش کے بعد ممتاز جہاں کے شوہر کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

جسپور میں ایک خاتون نے جسپور کوتوالی میں گزشتہ برس دسمبر میں اپنے شوہر پر طلاق دینے کا الزام عائد کیا تھا۔

ضلع اودھم سنگھ نگر کے جسپور میں تین طلاق کا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک خاتون نے دسمبر میں کوتوالی جسپور میں تحریر دیتے ہوئے اپنے شوہر پر الزام عائد کیا تھا کہ اس کے شوہر نے اسے تین طلاق دے دیا ہے۔

جس پر آج جسپور پولیس نے لمبی تفتیش کے بعد شوہر محمد دانش محمد عمر کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔

تین طلاق دینے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

جسپور کوتوالی کے انچارج جگدیش سنگھ دیپا نے بتایا کہ متاثرہ ممتاز جہاں نے اپنے شوہر کے خلاف کوتوالی میں تین طلاق کا مقدمہ دائر کرایا تھا کہ اس کے شوہر نے اس سے جہیز کا مطالبہ کیا لیکن مطالبہ پورا نہ ہونے پر اس نے تین طلاق دے دی ہے۔تفتیش کے بعد ممتاز جہاں کے شوہر کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.