اتوار کے روز ٹوئٹ میں نائیڈو نے کہا کہ صرف اساتذہ کی تعلیم اور اقدار کو معاشرے کے مفاد میں بامقصد بنانے سے ہی انہیں اطمینان محسوس ہوگا۔
نائیڈو نے کہا کہ ہماری روایت میں انسانی زندگی کے تین قرضوں کا تصور کیا گیا ہے، استاد کا قرض، مطالعہ ، تعلیم اور ترقی اسے پھیلاکر ہی ادا کیا جاسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں اس مبارک موقع پر ہم وطنوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے اساتذہ کی تعلیم و اقدار کو ملک اور معاشرے کے لیے معنی خیز بنائیں۔ ہمارے اساتذہ کو اس سے اطمینان حاصل ہو گا۔
'اساتذہ کی تعلیمات اور اقدار کو بامقصد بنائیں' - انسانی زندگی
نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے گرو پورنما کے موقع پر ملک کے عوام کو نیک خواہش پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے مفاد میں اساتذہ کی تعلیمات اور اقدار کو بامقصد بنایا جانا چاہیے۔