ETV Bharat / state

گاندھی جی کی چھتیس گڑھ سے جڑی یادیں

بابائے قوم مہاتما گاندھی بھارت کی آزادی کے معمار تھے جبکہ انہوں نے اپنی زندگی میں چھتیس گڑھ کا دو بار تاریخی دورہ کیا تھا۔

گاندھی جی کی چھتیس گڑھ سے جڑی یادیں
author img

By

Published : Sep 14, 2019, 9:14 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 3:16 PM IST

گاندھی جی کی زندگی کے حالات و واقعات کتابوں اور فوٹوز کی شکل میں محفوظ ہیں جنہیں ایک نسل سے دوسری نسل پہنچایا جارہا ہے۔

گاندھی جی کی چھتیس گڑھ سے جڑی یادیں

یہ وہیں چھتیس گڑھ تھا جہاں سے گاندھی جی نے ہریجانودھر پروگرام کو شروع کیا تھا اور اس سلسلہ میں انہوں نے کافی وقت یہاں گذارا تھا۔

پہلی بار مہاتما گاندھی 1920 میں کینڈل ستیہ گرہ کے سلسلہ میں چھتیس گڑھ آئے تھے۔

گاندھی جی نے دوسری بار 1933 میں چھتیس گڑھ کا دورہ کیا تھا اور اس دورہ کے دوران رونما ہونے والے واقعات کوتاریخ میں اہم مقام حاصل ہے۔

آج بھی تاریخ داں گاندھی جی کے دورہ چھتیس گڑھ کے دوران رونما ہونے والے دلچسپ واقعات کو یاد کرتے ہیں۔

20 دسمبر 1920 کے دورہ کے دوران رائے پور ریلوے اسٹیشن پر عوام کی جانب سے گاندھی جی کا والہانہ خیرمقدم کیا گیا تھا اور ہزاروں افراد گاندھی جی کی ایک جھلک دیکھنے کےلیے بیتاب تھے۔

اسی شام رائے پور کے ایک میدان میں گاندھی جی نے عوام کو مخاطب کیا تھا تبھی سی اس میدان کو ’گاندھی میدان‘ کہا جاتا ہے۔

دوسری دن گاندھی جی نے یہاں سے دھمتاری کےلیے روانہ ہوگئے۔

گاندھی جی کی قندیل ستیہ گرہ میں شرکت کی خبر سے چھتیس گڑھ محکمہ آبپاشی میں ہڑبڑاہٹ پیدا ہوگئی اور فوری طور پر کسانوں کے خلاف جاری حکم نامے کو منسوخ کردیا تھا۔

گاندھی جی کے دوروں کے موقع پر چھتیس گڑھ کے عوام نے دل کھول کر تلک سواراج میں عطیہ دیا۔

گاندھی جی رائے پور سے ناگپور گئے جہاں انہوں نے کانگریس کے اجلاس میں ’عدم تعاون تحریک‘ کا اعلان کیا تھا۔

رائے پور کے متعدد رہنما جن میں پنڈت سندر لال شرما اور روی شنکر شکلا بھی موجود تھے نے گاندھی جی کے ساتھ ناگپور گئے تھے۔

چھتیس گڑھ کے مختلف رہنما گاندھی جی سے لگاتار رابطے میں تھے۔ ان رہنماوں میں پنڈت روی شنکر شکلا، پنڈت سندر لال شرما، بیرسٹر چیڈی لال اور گھن شام گپتا شامل تھے۔

Intro:Body:

Gandhi ji Kandel Satyagraha-PKG_PART 01_UNMIX - September 14

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 3:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.