ETV Bharat / state

مڈغاسکر سفیر ابھے کمار کا فیس بک لائیو خطاب کل

ماحولیات تحفظ کے لیے مڈغاسکر میں سفیر ابھے کمار کا فیس بک لائیو خطاب پانچ جون کو ہوگا۔

author img

By

Published : Jun 4, 2020, 11:29 PM IST

ماحولیات تحفظ کے لیے مڈغاسکر میں سفیر ابھے کمار کا فیس بک لائیو خطاب پانچ جون کو ہوگا

مڈغاسکر میں بھارت کے سفیر ابھے پانچ جون کو فیس بک لائیو 'نظم کے توسط سے ماحولیات تحفظ' کے موضوع پر خطاب کریں گے۔

خیال رہے کہ اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار دی آرٹز (آئی جی این سی اے) کے رکن سیکریٹری ڈاکٹر سچیدانند جوشی کی رہنمائی میں آئی جی این سی اے کی جانب سے پانچ جون کو یوم ماحولیات پر فیس بک لائیو خطاب کا انعقاد کیا گیا ہے۔

اس موقع پر مسٹر ابھے نظم کے توسط سے ماحولیات تحفظ کے موضوع پر خطاب کریں گے۔

واضح رہے کہ بہار میں پیدا مسٹر ابھے کے مڈغاسکر میں بھارت کے سفیر ہونے کے علاوہ کپیٹل، نئی برازیلین نظموں اور 100 عظیم بھارتی نظموں کی بھی تدوین کی ہے۔

یاد رہے کہ ان کی نظمیں پوئٹری سالج برگ ریویو سمیت دنیا کی 60 سے زائد ادبی رسائل وجرائد میں شائع ہوچکی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.