ETV Bharat / state

دہلی: لائسنس تجدیدکاری کی مدت میں توسیع

author img

By

Published : Oct 3, 2021, 10:39 AM IST

دہلی میں کام کرنے والے تاجروں کو آخری موقع دیتے ہوئے اسٹوریج لائسنس، فیکٹری لائسنس، ویٹرنری لائسنس اور ہیلتھ بزنس لائسنس کی تجدیدکاری کی تاریخ بغیر جرمانہ 31 اکتوبر 2021 تک توسیع کردی ہے

دہلی: لائسنس تجدیدکاری کی مدت میں توسیع
دہلی: لائسنس تجدیدکاری کی مدت میں توسیع

مشرقی دہلی میونسپل کارپوریشن نے علاقے میں کام کرنے والے تاجروں کو آخری موقع دیتے ہوئے اسٹوریج لائسنس، فیکٹری لائسنس، ویٹرنری لائسنس اور ہیلتھ بزنس لائسنس کی تجدیدکاری کی تاریخ بغیر جرمانہ 31 اکتوبر 2021 تک توسیع کردی ہے۔ لائسنس کی تجدیدکاری پر جرمانہ 31 اکتوبر 2021 کے بعد قابل اداہوگی۔
اسٹینڈنگکمیٹی کے چیئرمین بیر سنگھ پنور نے کہا کہ یہ بھی نوٹس میں آیا ہے کہ بدقسمتی سے مشرقی دہلی میں کچھ ادارے بغیر لائسنس کے کام کر رہے ہیں جو کہ غیر قانونی ہے۔ ایسے لوگوں کو موقع دیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اندرا گاندھی ایئرپورٹ پر مشتبہ بنگلہ دیشی شہری گرفتار

31 اکتوبر 2021 تک اس طرح کے اداروں سے اپنا لائسنس حاصل کرلیں۔ بصورت دیگر ، مقررہ تاریخ کے بعد ایسے اداروں پر سخت کارروائی کے لیے مہم شروع کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.