ETV Bharat / state

دہلی میں اسمبلی انتخابات کے مدنظر جامعہ مظاہرہ کو ہٹانے کی ہدایت

author img

By

Published : Feb 6, 2020, 7:48 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:48 AM IST

دہلی پولیس نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے رجسٹرار کو مکتوب لکھ کر گزارش کی ہے کہ دہلی اسمبلی انتخابات کے مدنظر یونیورسٹی کے گیٹ نمبر 7 پر ہو رہے مظاہرے کو ہٹایا جائے۔

دہلی میں اسمبلی انتخابات کے مدنظر جامعہ مظاہرہ کو ہٹانے کی ہدایت
دہلی میں اسمبلی انتخابات کے مدنظر جامعہ مظاہرہ کو ہٹانے کی ہدایت

دہلی پولیس کے خط کی روشنی میں جامعہ انتظامیہ نے مظاہرہ کے منتظمین کو مکتوب لکھ کر کہا ہے کہ تمام پارٹیوں کے مفادات کے مدنظر دہلی پولیس کی گزارش پر عمل کرنا بہتر ہوگا۔

ابھی مظاہرین کی جانب سے کوئی ٹھوس رد عمل سامنے نہیں آیا ہے، تاہم کچھ منتظمین کا کہنا ہے کہ مظاہرہ پرامن ہو رہا ہے، اس لیے یہ لاء اینڈ آرڈر کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہوگا، تاہم ابھی بھی فیصلہ کرنا باقی ہے۔

Intro:اسمبلی انتخابات کے مد نظر جامعہ مظاہرہ کو ہٹانے کی ہدایت

دہلی پولیس نے جامعہ کے رجسٹرار کو مکتوب لکھ کر گزارش کی ہے کہ دہلی اسمبلی انتخابات کے مدنظر یونیورسٹی کے گیٹ 7 پر دھرنے کو ہٹایا جائے

پولیس کے خط کی روشنی میں جامعہ انتظامیہ نے مظاہرہ کے منتظمین کو مکتوب لکھ کر کہا کہ تمام پارٹیوں کے مفادات کے مدنظر دہلی پولیس کی گزارش پر عمل کرنا بہتر ہوگا

Body:ابھی مظاہرین کی جانب سے کوئی ٹھوس رد عمل سامنے نہیں آیا ہے، تاہم کچھ منتظمین کا کہنا ہے کہ مظاہرہ پرامن ہورہا ہے، اس لئے یہ لاء اینڈ آرڈر کے لئے خطرہ نہیں ہوگا، تاہم ابھی بھی فیصلہ کرنا باقی ہے۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:48 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.