ETV Bharat / state

نوئیڈا: مزدوروں کے ساتھ مار پیٹ

نوئیڈا کے 127 سیکٹر میں چند نوجوانوں نے مزدوروں کی پٹائی اور ان کے ساتھ بدسکوکی کی گئی۔

مزدوروں کے ساتھ مار پیٹ کا واقع
author img

By

Published : Aug 20, 2019, 2:58 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 4:07 PM IST

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اتھارٹی کے ہارٹیکلچر کا ٹھیکہ پر کام کرنے والے پردیپ کمار مزدوروں سے کام کرا رہے تھے تو اسی وقت وہاں پر چند نوجوان آئے اور مزدوروں کو کام کرنے سے روکنے لگے، جب مزدوروں نے کام روکنے سے منع کیا تو انہوں نے ان کے ساتھ مار پیٹ کی اور غیر اخلاقی طریقے سے پیش آئے۔

مزدوروں کے ساتھ مار پیٹ کا واقع

متاثر شخص نے کہا کہ' جب میں وہاں پہنچا تومجھ پر بھی حملہ کر دیا گیاجس سےمیں بیہوش ہوگیا اور نوجوان موقع سے فرار ہوگئے۔

ہوش میں آنے کے بعد میں نے پولیس کو اطلاع دی۔پولیس تھانے لے گئی تحریر دیا لیکن مزدوروں کا الزام ہے کہ شہ زوروں میں ایک عمران نام کا شخص ہے جس کے چوکی انچارج سے اچھے تعلقات ہیں ۔اس لئے پولیس اس پر کوئی کارروائی نہیں کر رہی ہے اور فیصلے کا دباؤ بنا رہی ہے۔

Intro:Labour's beaten by gunda elementsBody:شہ زوروں کی نوئیڈا اتھارٹی کے ٹھیکیدار اور ملازمین کے ساتھ مارپیٹ۔
نوئیڈا۔
نوئیڈا کے 127 سیکٹر میں اتھارٹی کے ہارٹیکلچرکا ٹھیکہ پر کام کرنے والے پردیپ کمار مزدوروں سے کام کرا رہے تھے اسی وقت وہاں پر کچھ نوجوان آئے اور لیبرس کو کام کرنے سے روکنے لگے جب مزدوروں نے کام روکنے سے منع کیا تو ان لوگوں نے مار پیٹ پیٹ کی اور غیر اخلاقی رویہ پیش کیا ۔متاثرہ نے بتایا کہ جب میں وہاں پہنچا تومجھ پر بھی حملہ کردیا گیا۔جس سےمیں بیہوش ہوگیا اور وہ لوگ موقع سے فرار ہوگئے۔ ہوش میں آنے کے بعد میں نے 100نمبرپر پولیس کو اطلاع دی۔پولیس تھانے لے گئی تحریر دیا لیکن متاثرہ کاالزام ہے کہ شہ زوروں میں ایک عمران نام کا شخص ہے جس کے چوکی انچارج سے اچھے مراسم ہیں ۔اس لئے پولیس اس پر کوئی کارروائی نہیں کر رہی ہے اور فیصلے کا دباؤ بنا رہی ہے۔Conclusion:Labour's beaten
Last Updated : Sep 27, 2019, 4:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.