نئی دہلی: صدر رام ناتھ کووند نے رکن پارلیمنٹ اشوک گستی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اس دوران انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ، "راجیہ سبھا کے ممبر پارلیمنٹ اشوک گستی کے انتقال سے انہیں شدید رنج وغم ہوا ہے۔ "
انہوں نے کہا کہ 'ایک سادہ پس منظر میں پیدا ہونے والے گستی نے عوامی زندگی کے لئے اپنی زندگی وقف کردی تھی۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کے کرناٹک سے رکن پارلیمنٹ راجیہ سبھا ، مسٹر گستی (55) کورونا وائرس سے متاثر تھے۔ انہیں 15 دن پہلے بنگلورو کے منی پال اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ جمعرات کو ان کا انتقال ہوگیا۔
مسٹر گستی نے بائیس جولائی کو ہی ایوان بالا کے ممبر کی حیثیت سے حلف لیا تھا۔
کووند نے اشوک گستی کی موت پرتعزیت کا اظہار کیا - رکن پارلیمنٹ اشوک گستی کے انتقال پر
صدر رام ناتھ کووند نے رکن پارلیمنٹ اشوک گستی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ "راجیہ سبھا کے ممبر پارلیمنٹ اشوک گستی کے انتقال سے انہیں شدید رنج وغم ہوا ہے۔ "