ETV Bharat / state

كووند اور مودی نے عید میلاد النبی کی مبارکباد دی - مسلم بھائی بہنوں کو مبارک دیتا ہوں ۔

صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو پیغمبر اسلام محمد ﷺ کے یوم ولادت ’ عید میلاد النبی‘ کے موقع پر ملک بھر کے باشندوں کو مبارکباد دی۔

عید میلاد النبی کی مبارکباد دی
author img

By

Published : Nov 10, 2019, 1:44 PM IST

رام ناتھ كووند نے ٹویٹ کر کے کہا کہ پیغمبر محمدﷺ کی یوم ولادت کے موقع پر تمام ہم وطنوں کو بالخصوص اپنے مسلم بھائی بہنوں کو مبارک دیتا ہوں ۔
آئیے ہم سب ان کی زندگی سے درس حاصل کرکے آپسی بھائی چارے اور رحمدلی کے ساتھ سب کی خوشحالی کے لئے کام کریں‘‘۔

عید میلاد النبی کی مبارکباد دی
عید میلاد النبی کی مبارکباد دی
وہیں وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کر کے کہا’’ عید میلاد النبی پر تمام مسلمانوں کو مبارکباد، پیغمبر محمد کی تعلیمات ہمیں تحریک دیتی ہے۔ ایشور سے میں دعا کرتا ہوں کہ معاشرے میں ہم آہنگی اور ہمدردی کے احساس کو بڑھائے ۔ اور چاروں اطراف میں امن کی دعا کر تا ہوں‘‘۔

Intro:Body:

etryery

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.