ETV Bharat / state

International Labour Day راہل، کھڑگے اور منوج سنہا نے مزدوروں کو مبارکباد دی

یکم مئی کو دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور کے بطور منایا جاتا ہے اس دن کو 'لیبر ڈے' کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ اس موقع پر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور راہل گاندھی اور منوج سنہا نے مزدوروں کو مبارکباد دی ہے۔ Manoj Sinha extend greetings to labours

راہل، کھڑگے اور منوج سنہا نے مزدوروں کو مبارکباد دی

author img

By

Published : May 1, 2023, 2:22 PM IST

نئی دہلی: کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے اور پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے مزدوروں کو عالمی یوم مزدور پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مزدوروں کے حقوق سب سے اہم ہیں اور پارٹی ہمیشہ ان کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ کانگریس لیڈروں نے کہا کہ ملک کی تعمیر میں مزدوروں کا کردار اہم رہا ہے اس لیے پارٹی مزدوروں کے حقوق کو سب سے اہم سمجھتی ہے اور ان کی ہر جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ کھڑگے نے ٹویٹ کیا "شرمیو جیتے۔ ملک کا سنگ بنیاد رکھنے میں ہمارے مزدوروں کا بے مثال کردار ہے۔ محنت اور جدوجہد کے ذریعے وہ قوم کی تعمیر میں اپنی شرکت کو یقینی بناتے ہیں۔ کانگریس کے لیے مزدوروں کے حقوق سب سے اہم رہے ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔ ہم ان کے ساتھ ہیں"۔ راہل گاندھی نے کہا، ’’عالمی یوم مزدور پر ملک کے تمام مزدور بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ بھارت کی تعمیر میں ان کی محنت اور جدوجہد بہت اہم ہے۔ ان کی ترقی ہماری ذمہ داری ہے کیونکہ ان کی ترقی میں ہی ملک کی ترقی مضمر ہے۔

  • श्रमेव जयते।

    देश की आधारशिला बनाने में हमारे श्रमिकों का अद्वितीय योगदान होता है।कड़ी मेहनत और जद्दोजहद कर वो राष्ट्र निर्माण में अपनी अभिन्न भागीदारी सुनिश्चित करते है।

    कांग्रेस के लिए, हमारे श्रमिकों के अधिकार सर्वोपरि रहे हैं और हमेशा रहेंगे।हम उनके साथ हैं। #LabourDay pic.twitter.com/XNTI1xsE9p

    — Mallikarjun Kharge (@kharge) May 1, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے عالمی یوم مزدور کے موقع پر یونین ٹریٹری کے تمام مزدوروں کو مبارک باد پیش کی ہے انہوں نے کہا: ' آئیے آج کے دن ہم اپنے مزدروں کا مستقبل بہتر بنانے کے لئے اپنے عزم کی تجدید کرتے ہیں۔ لیفٹیننٹ گورنر نے پیر کو ٹویٹ کرتے ہوئے کہا: 'عالمی یوم مزدور پر یو ٹی کے تمام مزدوروں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں'۔ انہوں نے کہا: 'میں قوم کی تعمیر کے لئے ان کے مثالی عزم کو سلام کرتا ہوں'۔ ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: 'آئیے اپنے مزدورں اور ان کے خاندانوں ، جو ترقی کے اہم محرک ہیں، کے مستقبل کو بہتر بنانے کے لئے اپنے عزم کی تجدید کرتے ہیں'۔ بتادیں کہ یکم مئی کو دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور کے بطور منایا جاتا ہے اس دن کو 'لیبر ڈے' کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Islam and Labour Rights: 'اسلام میں مزدوروں کے حقوق متعین'

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.