ETV Bharat / state

دہلی حکومت بھی آروگیہ سیتو جیسا ایپ لانچ کرے گی - کورونا مریضوں کے لیے ہسپتال

آروگیہ سیتو ایپ کی طرح ہی کیجریوال سرکار بھی ایپ لانچ کرے گی۔ خبر ہے کہ کیجریوال حکومت نے بھی آروگیہ سیتو ایپ کی طرح ہی موبائل ایپ تیار کیا ہے اور ابھی اس کی ٹیسٹنگ چل رہی ہے۔

آروگیہ سیتو کی طرح دہلی حکومت بھی ایپ لانچ کرے گی

author img

By

Published : May 31, 2020, 6:09 PM IST

کورونا وائرس کے بڑھتے انفیکشن کے درمیان لاک ڈاؤن میں اب مرکزی حکومت نے جو چھوٹ دی ہے۔ وہ دہلی میں بھی نافذ ہوگی۔ ایسے میں کورونا وائرس کا خوف دہلی والوں میں نہ ہو اور وہ سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے کام کریں، اسے لے کر کیجریوال حکومت ایک موبائل ایپ لانچ کرے گی۔

غورطلب ہے کہ مرکزی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق سبھی جانکاری پاس میں آنے والے متاثرہ شخص کی جانکاری لوگوں تک دینے کے لیے، جس طرح آروگیہ سیتو ایپ موپائل ایب بنایا گیا ہے اسی طرح دہلی حکومت نے بھی موبائل ایپ تیار کیا ہے، ابھی اس کی ٹیسٹنگ چل رہی ہے۔

اس ہفتے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اس موبائل ایپ کو لانچ کریں گے۔

اس کے علاوہ موبائیل ایپ میں کورونا علاج کے لیے مجازی ہسپتال سے متعلق ہر ایک جانکاری حاصل کی جا سکتی ہے۔

کورونا مریضوں کے لیے ہسپتال میں کتنے بیڈ ہیں، کتنے کھالی ہیں، کس ہسپتال میں کتنے وینٹیلیٹر ہیں اور کتنے کھالی ہیں سب کی معلومات ایپ پر مل جائے گی۔

ساتھ ہی جن کے پاس اسمارٹ فون نہیں ہیں وہ کمپیوٹر پر ویب سائٹ پر جاکر دہلی میں کورونا کے حالات، حکومت کی تیاری اور بچاؤ سے متعلق جانکاری حاصل کر سکتے ہیں۔

حکومت کے ذریعے جاری ہیلپ لائن نمبر 1031 پر بھی سبھی جانکاری مل جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.