ETV Bharat / state

واٹس اپ نمبر پر کوروناوائرس سے متعلق جانکاری - اس سے متعلق حکومت کے اقدامات

دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے ایک پریس کانفرنس کے دوران ایک نمبر جاری کیا ہے جس سے کورونا وائرس سے متعلق کوئی بھی جانکاری لی جا سکتی ہے۔

دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال
دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال
author img

By

Published : Apr 3, 2020, 9:21 PM IST

لوگ ابھی بھی کورونا سے متعلق دیگر سوالوں کے جواب جاننا چاہتے ہیں۔ اس سے متعلق حکومت کے اقدامات کو لے کر لوگوں میں تجسس ہے۔ ایسے لوگوں کے لیے دہلی حکومت نے واٹس ایپ نمبر جاری کیا ہے۔

کیجریوال نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 'اگر آپ کو کورونا سے متعلق کوئی بھی جانکاری چاہیے تو اس کے لیے ابھی میں نمبر دے رہا ہوں اس کو سیو کر لیجیے۔' انہوں نے مذید کہا کہ 'اس واٹس ایپ نمبر پر آپ ہآئے یا ہیلو لکھ کر بھیجیں گے، تو آپ کو جواب میں ایک مینیو آئے گا اور اس کے حساب سے پھر آگے آپریٹ کر سکتے ہیں۔

کیجریوال نے کہا کہ 'اس نمبر 8800007722 پر کورونا کے پیش نظر جتنے بھی انتظام کيے گئے ہیں اور وے کہاں کہاں ہیں، کہاں کہاں کھانا مل رہا ہے، کورونا کے سمٹمپس ہیں، کورونا وائرس کے بارے میں دہلی حکومت کے کیا انتظامات ہیں، یہ ساری جانکاری آپ کو اس واٹس اپ نمبر پر مل جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.