ETV Bharat / state

Politics of Hate: کیجریوال پر نفرت کی سیاست کرنے کا الزام

بھارتی نرمان پارٹی کے رہنماؤں کے مطابق 'کیجریوال مذہب کی سیاست کررہے ہیں اور منشیات کو فروغ دے رہے ہیں، جو نوجوانوں کے مستقبل کو برباد کر رہا ہے۔ Kejriwal accused of doing politics of hate

کیجریوال پر نفرت کی سیاست کرنے کا الزام
کیجریوال پر نفرت کی سیاست کرنے کا الزام
author img

By

Published : May 18, 2022, 12:00 PM IST

نئی دہلی: دہلی کے براڑی، ابراہیم پور میں بھارتی نرمان پارٹی کی جانب سے منگل کے روز ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقائی رہنماؤں نے علاقہ کے مسائل کو بڑھ چڑھ کر اٹھایا۔ اس دوران کیجریوال حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے بھارتی نرمان پارٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ 'کیجریوال مذہب کی سیاست کرتے ہیں اور منشیات کو فروغ دے رہے ہیں، جو نوجوانوں کے مستقبل کو برباد کر رہا ہے۔ لوگوں نے اس میٹنگ میں کیجریوال حکومت کو برخاست کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔ Kejriwal accused of doing politics of hate

ویڈیو
کیجریوال پر نفرت کی سیاست کرنے کا الزام
کیجریوال پر نفرت کی سیاست کرنے کا الزام

پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر آنند کمار نے کہا کہ بھارتی نرمان پارٹی باقی تمام پارٹیوں سے ایک الگ ہے جو کہ خالص قوم پرستی کو سب سے اوپر رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی کا اصل نعرہ سب کی ترقی میں اپنی ترقی، باقی تمام جماعتیں اقتدار پر قبضہ کرکے اپنی اور اپنے پیاروں کی ترقی میں لگی ہوئی ہیں۔ انہیں عام لوگوں کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں ہے۔ یہ تمام جماعتیں جرائم اور کرپشن کو فروغ دے رہی ہیں۔

کیجریوال پر نفرت کی سیاست کرنے کا الزام
کیجریوال پر نفرت کی سیاست کرنے کا الزام

مزید پڑھیں:

آنند کمار نے کہا کہ جب سے کیجریوال حکومت دہلی میں آئی ہے تب سے دہلی میں روہنگیا دراندازوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ لیکن حکومت چپ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.