ETV Bharat / state

جسٹس قریشی کی ترقی سے متعلق سماعت ملتوی - جسٹس قریشی کی ترقی کے معاملے

سپریم کورٹ نے جسٹس عقیل قریشی کی تقرری تریپورہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طورپر ہونے کے معاملے میں دائرعرضی کی سماعت چار نومبر تک کے لیے ملتوی کردی۔

جسٹس قریشی کی ترقی معاملے کی سماعت چار نومبر تک ملتوی
author img

By

Published : Oct 25, 2019, 5:24 PM IST

چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی بینچ نے معاملے کی سماعت کے لیے چار نومبر کی تاریخ اس وقت طے کی جب سالیسیٹر جنرل تشار مہتا نے عدالت کو بتایا کہ 'وہ جسٹس قریشی کی ترقی کے معاملے میں حکومت سے ہدایت حاصل کرکے اسے مطلع کرائیں گے۔'
کالیجیم کے ذریعہ نئے سرے سے سفارش کے 50 روز بعد بھی حکومت کی جانب سے ان کی تقرری کا وارنٹ جاری نہیں ہوسکا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.